پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس آ ج منایا جائے گا، بلاول جلسے سے خطاب آج کرینگے

پاکستان پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس پر کارکنان نے جشن منایا اور ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری آج ہونے والے 55ویں یومِ تاسیس کے جلسے سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

مختلف شہروں میں دھند کا راج، موٹر وے متعدد مقامات پر بند

ملک کے مختلف شہروں میں سخت سردی اور شدید دھند کا راج ہے، متعدد مقامات پر موٹر وے کو ٹریفک کی آمدورفت کیلئے بند کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مختلف شہروں میں کہر کے باعث حدِ نگاہ متاثر مزید پڑھیں

افغانستان پر اسلامی سربراہ کانفرنس (او آئی سی) کا اجلاس پاکستان میں ہو گا

افغانستان پر اسلامی سربراہ کانفرنس (او آئی سی) کا اجلاس پاکستان میں بلا لیا گیا ہے۔ اجلاس سعودی عرب نے او آئی سی کے سربراہ کی حیثیت سے بلایا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے حوالے سے مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی اطلاعات کا مریم نواز کی اشتہارات سے متعلق آڈیو لیک کا نوٹس

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے اجلاس میں مریم نواز کی اشتہارات سے متعلق آڈیو لیک کا نوٹس لے لیا گیا۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا کہ کمیٹی اس بات کو دیکھ رہی ہے کہ مریم مزید پڑھیں

جمہوریت پسندوں کا فرض ہے کہ وہ 18 ویں آئینی ترمیم کی حفاظت کریں، آصف علی زرداری

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بااختیار پارلیمنٹ اور عوامی حق حاکمیت کے معاملے میں کوئی سودے بازی قبول نہیں، تمام جماعتیں 18 ویں ترمیم کی حفاظت کریں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے 54 مزید پڑھیں

ن لیگ کا ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ پٹ چکا، آئندہ الیکشن میں انہیں ٹیکنالوجی سے شکست دیں گے، حسان خاور

معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب و ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ٹیکنالوجی کے ذریعے ن لیگ کو شکست دیں گے۔ حسان خاور نے  ن لیگ کی سیاسی بے چارگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

’’اومی کرون‘‘ کے بہت تیزی سے پھیلنے کے ثبوت نہیں ملے ہیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ جنوبی افریقا میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی شکل ’’اومی کرون‘‘ کے بہت تیزی سے پھیلنے کے ثبوت نہیں ملے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی مزید پڑھیں

کرتارپور گوردوارے کے احاطے میں ماڈلنگ، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سکھوں کے مذہبی مقام کرتارپور گوردوارہ کے احاطے میں ماڈلنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ سکھوں کے مذہبی مقام کرتارپور صاحب کے احاطے میں ماڈلنگ پر وزیراطلاعات فواد چوہدری کی تنقید کی۔ فواد چوہدری مزید پڑھیں

3 ارب ڈالر رکھوانے کیلئے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ڈپازٹ معاہدہ طے پاگیا

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ڈپازٹ معاہدہ طے پاگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سعودی عرب اور پاکستان کے در میان ایک ڈپازٹ معاہدے پر آج دستخط کیے گئے جس میں سعودی عرب کی نمائند گی سعودی فنڈ مزید پڑھیں