بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) میں 25 ارب روپے سے زائد اور نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) میں 4 ارب 80 کروڑ روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ کورونا وبا کے دوران مزید پڑھیں
قومی احتساب بیورو (نیب) میں 7 ڈائریکٹر جنرلز کو گریڈ 21 میں ترقی دے دی گئی۔ نیب کے 7 ڈی جیز کی گریڈ 21 میں ترقی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ترقی پانے والوں میں ڈی جی نیب مزید پڑھیں
وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چینی، ٹماٹر، پیاز کی قیمتیں مسلسل کم ہو رہی ہیں۔ فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 20 ارب ڈالر مزید پڑھیں
پنجاب میں شوگر ملز چلنے کے بعد مقامی چینی کی قیمت میں مسلسل کمی جاری ہے۔نئی پیداوار آنے کے بعد لاہور کے اکثر علاقوں میں موٹی اور معیاری مقامی چینی کی قیمت 90 روپے فی کلو کے حساب سے بک مزید پڑھیں
پشاور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں ووٹ پر ڈاکا ڈالا جا رہا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے وزرا کو ملک سے باہر جانے سے روک دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے حکم مزید پڑھیں
پشاورکے ڈپٹی کمشنر نے غیر مجاز ڈیلرز پر ایل پی جی فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ گیس سلنڈر کے پھٹنے سے جانی نقصان کے واقعات رونما ہوئے ہیں، خلاف ورزی پر قانون مزید پڑھیں
لاہور شہر میں مرغی کے گوشت میںبڑی کمی ہو گئی . پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 11روپے کمی سے299روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے206روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت178روپے فی درجن پر مستحکم مزید پڑھیں
موٹروے ایم 2 پر دھند کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ موٹر وے ایم 2 پر کالاشاہ کاکو انٹر چینج کے قریب دھند کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں، جس کے نتیجے میں 25 مزید پڑھیں
نئے آرڈیننس کے تحت ایل این جی ریفرنس ختم کرنے کی درخواستیں خارج کرتے ہوئے احتساب عدالت نے ٹرائل جاری رکھنے کا حکم سنا دیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اعظم خان نے محفوظ فیصلہ سنایا ، فیصلے میں مزید پڑھیں