ایک تہائی پاکستان ڈوبا ہوا ہے کیسے الیکشن کرا دیں؟ رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ایک احمق کا کہنا ہے کہ الیکشن کرا دیں، ایک تہائی پاکستان ڈوبا ہوا ہے کیسے الیکشن کرا دیں؟ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والے بھارتی اکاؤنٹس بےنقاب

پاکستان اورچین کے خلاف ٹوئٹرپرمتحرک ایک ہزارسے زائد اکاؤنٹس کے تانے بانے بھارت سے جا ملے۔ امریکی یونیورسٹی اسٹینفورڈ سے منسلک انٹرنیٹ آبزرویٹری نے پاکستان کے خلاف بھارت کا پروپیگنڈہ نیٹ ورک بےنقاب کردیا، ٹوئٹر کے معطل کردہ ایک ہزار مزید پڑھیں

سینیر نامور صحافی کا بیٹا اہلیہ کے قتل کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد پولیس نے سینیر صحافی ایاز میر کے بیٹے کو اہلیہ کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ واقعہ اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں جمعرات 22 ستمبر کی رات کو پیش آیا۔ پولیس حکام کے مطابق ایاز مزید پڑھیں

سعودی عرب پہلے خلائی پروگرام کے تحت ایک خاتون کو خلا میں بھیجنے کیلئے تیار

سعودی عرب نے 2023 میں پہلی بار ایک خاتون کو خلا میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ بات سعودی اسپیس کمیشن کی جانب سے نئے خلائی پروگرام کا اعلان کرتے ہوئے بتائی گئی۔ سعودی عرب کی جانب سے نئے مزید پڑھیں

گوگل کا پاکستانیوں کیلیے 15 ہزار اسکالر شپس کا اعلان

سوشل میڈیا پلیٹ فارم گوگل نے تمام پاکستانیوں کے لیے 15 ہزار اسکالر شپس کا اعلان کر دیا ہے جبکہ اس کے علاوہ اسکالر شپس گوگل سرٹیفکیٹس کے تحت ڈیجیٹل ٹریننگ کے مواقع بھی فراہم کیے جائیں گے۔ گذشتہ روز مزید پڑھیں

موسم سرما کے لیے ٹرینوں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری

لاہور: پاکستان ریلوے نے موسم سرما کے لیے ٹرینوں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری کردیا ہے۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے حوالے سے بتایا ہے کہ 15 اکتوبر سے ونٹر ٹائم ٹیبل میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ترجمان پاکستان ریلوے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں واپس جانے والا مشورہ مناسب ہے، فیصل جاوید

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں واپس جانے والا مشورہ مناسب ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

انجلینا جولی کا کشتی کے ذریعے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی خصوصی سفیر انجلینا جولی نے عالمی انسانی تنظیم کی ٹیم کے ساتھ اندرون سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ انجلینا مزید پڑھیں

پی ٹی اے کا بڑا اقدام ،11لاکھ سے زائد سوشل میڈیا آئی ڈیز بلاک کردیں

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پرغیر قانونی مواد اوراداروں کے خلاف منفی مہم میں ملوث11 لاکھ سے زائد آئی ڈیز بلاک کردی گئیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیر قانونی مواد اور اداروں کے مزید پڑھیں