نا اہلی کیس میں وکیل پیش نہ ہونے پر چیف الیکشن کمشنر نے فیصلہ واوڈا کو دو آپشنز دے دیں

فیصل واوڈا کے نا اہلی کیس میں وکیل پیش نہ ہونے پر چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیے کہ آئندہ سماعت پر کوئی نہ آیا تو ہم فیصلہ محفوظ کر لیں گے ، یا آپ خود دلائل دے دیں تو مزید پڑھیں

وفاقی تعلیمی اداروں میں تیسرے روز بھی سرگرمیاں معطل

اسلام آباد کے سرکاری اسکول و کالجز میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے معاملے کے خلاف وفاقی نظامت تعلیمات کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں تیسرے روز تعلیمی سرگرمیاں معطل ہیں۔ سرکاری اسکول و کالجز کے اساتذہ و ملازمین آج مزید پڑھیں

یو اے ای کے قومی دن پر ایکسپو 2020 میں سیاحوں کو ٹکٹ کے بغیر داخلے کی اجازت

دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے قومی دن پر ایکسپو 2020میں سیاحوں کو ٹکٹ کے بغیر داخلے کی اجازت دے دی گئی۔ حکومت نے 2دسمبر کو ایکسپو میں سیاحوں کیلئے خصوصی آتش بازی کا اہتمام کیا ہے جبکہ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے کروانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (EVMs) کے ذریعے کروانے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لوکل باڈیز ایکٹ میں ای وی ایم پر انتخاب کی شق شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ پنجاب کے بلدیاتی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کا سندھ میں نئے بلدیاتی نظام کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے سندھ میں نئے بلدیاتی نظام کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کردیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے سندھ کے نئے بلدیاتی نظام مزید پڑھیں

مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کردیا گیا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کردیا،مشیر خزانہ شوکت ترین خیبر پختونخوا  سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر سینیٹ الیکشن لڑیں گے ، تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عامر کیانی نے دستخط مزید پڑھیں

سی پیک منصوبوں پر کام مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے،وزیر اعظم کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ سی پیک منصوبوں پرکام مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں پر پیشرفت سے متعلق اپنی زیر صدارت جائزہ اجلاس میں انہوں نے کہا کہ ملکی مفادات کیلئے طویل المدتی مزید پڑھیں

یوٹیوب نے 2021 میں پاکستانیوں کی سے زیادہ پسندیدہ ویڈیوز کی فہرست جاری

پاکستان میں ویڈیوز کے لیے یوٹیوب کا انتخاب ہی لوگوں کی اولین ترجیح ہوتی ہے اور 2021 میں بھی ایسا ہی کچھ دیکھنے میں آیا۔ یوٹیوب نے دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستانیوں کی بھی پسندیدہ ویڈیوز کی فہرست جاری مزید پڑھیں