شرمیلا فاروقی کی سفاری پارک میں‌ہتھنیوں کے ساتھ ویڈیو وائرل

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی ہتھنیوں سے ملنے سفاری پارک پہنچ گئیں۔ شرمیلا فاروقی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کراچی کے سفاری پارک میں موجود مزید پڑھیں

عالمی بینک نے افغانستان کو امدادی رقم جاری کرنے کی حمایت کر دی

عالمی بینک کے بورڈ نے منجمد ٹرسٹ فنڈ میں سے افغانستان کے لیے 28 کروڑ ڈالر کی امدادی رقم جاری کرنے کی حمایت کی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے عالمی بینک نے مزید پڑھیں

وفاقی تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنا نامنظور، اساتذہ کا احتجاج

اسلام آباد میں اساتذہ اور ملازمین وفاقی تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے اقدام کے خلاف ڈی چوک سے خاردار تاریں ہٹا کر پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پہنچ گئے۔ پولیس کی بھاری نفری الرٹ ہے۔ اسلام آباد کے مزید پڑھیں

ایف بی آر نے کراچی میں پراپرٹی کی نئی قیمتیں جاری کردیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کراچی میں پراپرٹی کی نئی قیمتیں جاری کردیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کراچی اور لاہور سمیت 40 بڑے شہروں میں غیرمنقولہ جائیداد کی قیمتیں بڑھا دی ہیں اور اس سلسلے میں مزید پڑھیں

حکومت کا 2022 کو بطور نوجوانوں کا سال منانے کا اعلان

حکومت نے 2022 کو بطور نوجوانوں کا سال منانے کا اعلان کردیا ہے، وزیراعظم عمران خان 6 دسمبر کو کامیاب جوان سپورٹس پروگرام کا افتتاح بھی کریں گے۔ کامیاب جوان سپورٹس پروگرام کے تحت آزاد کشمیراورگلگت بلتستان سمیت ملک کی مزید پڑھیں

پی آئی اے اور فلائی دبئی ایئرلائن کے درمیان “انٹرایئرلائن” کا معاہدہ طے ہوگیا

پی آئی اے اور فلائی دبئی ایئرلائن کے درمیان “انٹرایئرلائن” کا معاہدہ طے ہوگیا ہے۔ پی آئی اے کے سی ای او ایئرمارشل ارشد ملک نے پی آئی اے کا فلائی دبئی سے انٹرایرلاین معاہدے کی تصدیق کردی ہے۔ اس مزید پڑھیں

لوگوں کی تکالیف دیکھتے ہوئے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کی تکالیف دیکھتے ہوئے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی دے رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت احساس راشن پروگرام سے متعلق اجلاس ہوا جس میں معاون خصوصی برائے سوشل مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند، موٹروے ایم 2 اور ایم 3 ٹریفک کیلئے بند

لاہور:پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج برقرار ہے، موٹروے ایم 2 اور ایم 3 کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج صبح بھی دھند کا راج برقرار ہا۔ ترجمان موٹروے پولیس مزید پڑھیں