سیالکوٹ واقعے میں ملوث 50 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، ترجمان پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور  نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل بہت افسوسناک ہے،اب تک 50 لوگ گرفتار ہوچکے ہیں، باقی کی شناخت کی جارہی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا مزید پڑھیں

گزشتہ سال کی نسبت اس وقت ریونیو 36 فیصد زیادہ ہے، شوکت ترین

مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت اس وقت ریونیو 36 فیصد زیادہ ہے، عالمی سطح پر مہنگائی بڑھ رہی ہے، مگر ڈومیسٹک مہنگائی پچھلے سال سے کم ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فوجداری قوانین ترمیمی بل 2021 پر دستخط کر دیئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فوجداری قوانین ترمیمی بل 2021 پر دستخط کر دیئے. صدر پاکستان نے حال ہی میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظور کیے گئے تمام 33 بلوں پر دستخط کر دیئے ہیں. اس سے قبل مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی، طلبہ کے دو گروپوں میں تصادم

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ کے دو گروپوں میں تصادم کے بعد ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی، تصادم سرائیکی پنجابی کونسل اور اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنوں کے درمیان ہوا۔ طلبا گروپوں نے ایک دو سرے پر پتھراؤ کیا اور لاتوں و مزید پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سپریم کورٹ کے باہر سےگرفتار

نیب نے  اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا۔ نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

امیکرون وائرس سے بہت تشویش کا سامنا ہے، وزیر صحت سندھ

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا کہنا ہے کہ امیکرون وائرس کے سلسلے میں بہت تشویش کا سامنا ہے، تشویش ہے کہ بوسٹر ویکسین وائرس کی اس قسم کیلئے مؤثر ہوگی یا نہیں۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرزکے باہر مسلح شخص گرفتار

نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے باہرسے مسلح شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے سامنے سے گرفتار مسلح شخص سے شاٹ گن برآمد کرلی گئی۔ مسلح شخص کے پاس ایک بیگ اوردستاویزات بھی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ نے ہر عمارت کیلئے وہیل چیئر کا راستہ بنانا لازمی قرار دیدیا

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے تمام عمارتوں کے لیے وہیل چیئر کا راستہ بنانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ معذور مزید پڑھیں

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی پہلے نمبرپر

فضائی آلودگی کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان نے مسلسل اپنی جگہ بنا لی ہے، لاہور پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہا۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں پرٹیکیولیٹ مزید پڑھیں