یو اے ای نےفرانس سے 80 رافیل لڑاکا طیارے خریدنے کے تاریخی معاہدے پر دستخط کردیے

متحدہ عرب امارات نے فرانسیسی ساختہ 80 رافیل لڑاکا طیاروں کی خرید کےتقریبا 17بلین یورو مالیت کے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ فرانسیسی ایوان صدر نے جاری بیان میں کہاہے کہ متحدہ عرب امارات نے 80 رافیل لڑاکا طیارے اور مزید پڑھیں

رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن آج ہوگا

محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی افریقا، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکا، بحیرہ اوقیانوس، بحرالکاہل، انٹارکٹیکا اور بحیرہ ہند کے علاقوں میں دیکھا جاسکے گا۔ سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 29 منٹ پر ہوگا، مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں افسوسناک واقعہ: لوگوں کو اشتعال دلانے والا دوسرا ملزم بھی گرفتار

سیالکوٹ میں افسوسناک واقعے میں لوگوں کو اشتعال دلانے والا دوسرا ملزم بھی گرفتار کرلیا گیا، پولیس نے ملزم طلحہ کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ پولیس نے اب تک 100 سے زائد ملزمان کو مزید پڑھیں

غیر ملکی شہری کو جلانے کا واقعہ انتہائی دلخراش اور قابل مذمت: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کے دردناک واقعہ پر ہر پاکستانی افسردہ ہے، غیر ملکی شہری کو جلانے کا واقعہ انتہائی دلخراش اور قابل مذمت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

کرپٹو کرنسی ایکسچینج (Binance)کے مالک چینگ پینگ چین کے امیر ترین آدمی بن گئے

دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائی نانس کے بانی اور سی ای او چینگ پینگ زاہوالمعروف (CZ) سب سے امیر چینی بن گئے ۔ بیجنگ کے فنانشل پبلی کیشن میگزین (Caijing)میں جاری فہرست کے مطابق چین کے مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں پیش آنے والا واقعہ قابل مذمت اور شرمناک ہے، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں پیش آنے والا واقعہ قابل مذمت اور شرمناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سیالکوٹ واقعے پر رد عمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

سیالکوٹ،ذمہ داران کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے، شہباز شریف: واقعے نے دل چیر دیا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا کہ واقعے کے ذمہ داران کو قانون مزید پڑھیں

سری لنکن شہری کی ہلاکت، پنجاب پولیس نے مرکزی ملزم گرفتار کرلیا

پنجاب پولیس نے سیالکوٹ میں فیکٹری منیجر کو ہجوم کے ذریعے قتل کروانے کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔ آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے میں لوگوں کو اشتعال دلانے اور قتل کا اعتراف مزید پڑھیں