شاہ محمود قریشی کل برسلز پہنچیں گے

پاکستان کے وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی یورپین یونین کے ساتھ مذاکرات کے لیے (کل) پیر کے روز یورپین دارالحکومت برسلز پہنچیں گے۔ اپنے اس 3 روزہ دورے میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی یورپین یونین، نیٹو اور بیلجیئم مزید پڑھیں

پاکستان بتائے نفرت پھیلانے والوں کیخلاف کیا اقدامات کیے؟ یورپی یونین

یورپی یونین نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یورپی یونین کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان میں حالیہ مذہبی انتہاپسندی اور عدم برداشت پر تشویش ہے۔ یورپی یونین نے مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں قرنطینہ میں موجود خاتون نے غصے میں متعلقہ ہوٹل کو ہی آگ لگا دی

کوئنز لینڈ شہر میں ایک خاتون نے قرنطینہ ہوٹل کو آگ لگادی, متعلقہ خاتون اور ان کے 2 بچوں کو قرنطینہ ہوٹل میں ٹھہرایا گیا تھا جسے بعد میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تینوں کو دو ہفتوں کے لیے قرنطینہ مزید پڑھیں

وطن پر جان نچھاور کرنے والے میجر محمد اکرم کا یومِ شہادت آج منایا جارہا ہے

ملک کا اعلیٰ ترین عسکری اعزاز نشانِ حیدر حاصل کرنے والے قوم کے نڈر سپوت میجر محمد اکرم شہید کا 50 واں یومِ شہادت آج منایا جا رہا ہے، قوم کے بیٹے نے وطن پر اپنی جان نچھاور کردی۔ تفصیلات مزید پڑھیں

بلوچستان میں موسم سرما کی پہلی برفباری، کراچی میں سردی بڑھنے کا امکان

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش اور برف باری کے بعد کراچی میں بھی آئندہ چند روز کے دوران سردی کی شدت بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شمال مغربی بلوچستان میں مزید پڑھیں

موٹرے وے ایم 3 پر آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی، ائل ٹینکر میں 50 ہزار لیٹر پٹرول موجود ہے

موٹرے وے ایم 3 پر آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی، موٹر وے پولیس کے مطابق آئل ٹینکر میں پچاس ہزار لیٹرپٹرول موجود ہے ۔ ترجمان موٹر وے کے مطابق آئل ٹینکر کو آگ ایم تھری پر ننکانہ سروس ایریا مزید پڑھیں