پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) نے ۲۳ مارچ کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کردیا۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلیوں سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا ہے، ملزمان کو قرار واقعی سزا یقینی بنائی جائے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ملک میں امن وامان کے حوالے سے اجلاس ہوا، مزید پڑھیں
ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) آپریشنز لاہور احسن یونس کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اسلام آباد لگادیا گیا۔ انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کو عہدےسے ہٹادیا گیا اور انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنےکی مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریب میں گانا گانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دعوت مزید پڑھیں
فوجی بغاوت میں جبری طور پر معزول کی گئی میانمار کی نوبل انعام یافتہ حکمراں آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت کے نتیجے مزید پڑھیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پانی کی قلت اور گلوبل وارمنگ پر قابو پانے کیلئے مربوط اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبی وسائل کے تحفظ اور مینجمنٹ کیلئے مزید تحقیق سے مثبت نتائج برآمد مزید پڑھیں
سیاچن میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 2 میجر شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حادثے میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کے دونوں پائلٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد : پاکستان نے بھارت سے بابری مسجد کی جگہ پر مندر کی غیر قانونی تعمیر فوری روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا بابری مسجد کو اصل جگہ پر دوبارہ تعمیر کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ مزید پڑھیں
ملتان میں سوئی گیس کے شاٹ فال کے سبب ریجن میں آج شام سے غیر معینہ مدت کے لئے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کر دی جائے گی۔ سوئی گیس حکام کے مطابق گھریلو صارفین مزید پڑھیں
گزشتہ روز ڈی سی آفس وہاڑی میں نصب قائد اعظم کے مجسمے سے نامعلوم چور عینک لے اڑے تھے اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر قائد اعظم کے مجسمے پر نئی عینک نصب کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں