سانحہ سیالکوٹ مقتول منیجر کی میت کولمبو پہنچادی گئی

سیالکوٹ میں پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں قتل کیے گئے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میت کولمبو پہنچادی گئی۔ پریانتھا کمارا کی میت کو گزشتہ روز سیالکوٹ سے لاہور لایا گیا تھا، جہاں سے پیرکو سری لنکن ایئرلائن کی پرواز مزید پڑھیں

پنجاب میں الیکشن مشکل نہیں ہے، ہماری اپنی کمزوریاں ہیں، آصف زرداری

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن مشکل نہیں ہے، ہماری اپنی کمزوریاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخاب میں مجھے 50 ہزار ووٹوں کی امید تھی۔ پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا وزیر داخلہ شیخ رشید سے ٹیلیفونک رابطہ

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ٹیلیفون کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے شیخ رشید سے ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت اور دکھ کا اظہار مزید پڑھیں

سری لنکن منیجر کو مارنے والوں میں گاؤں کے لوگ بھی شامل تھے، ملک عدنان کا انکشاف

سیالکوٹ میں سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کی جان بچانے کی کوششیں کرنے والے فیکٹری ملازم ملک عدنان نے انکشاف کیا ہے کہ سری لنکن منیجر کو مارنے والوں میں باہر کے لوگ بھی شامل تھے۔ ملک عدنان کا کہنا مزید پڑھیں

سیالکوٹ سانحہ: ملک عدنان آج وزیر اعظم ہاؤس میں قیام کریں گے

سیالکوٹ کی گارمنٹ فیکٹری کے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کرنے والے فیکٹری ورکر ملک عدنان آج رات وزیراعظم ہاؤس میں بطور مہمان خاص قیام کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی، ایم کیو ایم نے کئی سال اقتدار کے مزے لوٹے ہیں، مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم نے کئی سال اقتدار کے مزے لوٹے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ مزید پڑھیں