خواتین کو دوران ملازمت ہراسانی سے تحفظ کا ترمیمی بل منظور

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق میں خواتین کوکام کی جگہوں پر ہراسانی سے تحفظ کا ترمیمی بل منظور کرلیا گیا ہے۔ قانون کے دائرہ کار میں جامعات، آرٹ اسٹوڈیو، گھروں میں کام کرنے والی خواتین کی ہراسمنٹ کو بھی مزید پڑھیں

علما کا سانحہ سیالکوٹ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

علما کرام کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقات کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سیالکوٹ کا حالیہ سانحہ ایک المیہ ہے، واقعے کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں غم و غصہ پھیل گیا ہے۔ بغیر ثبوت مزید پڑھیں

آسٹریا میں دو ماہ میں دوسرے وزیراعظم نے حلف اٹھا لیا

آسٹریا میں دو ماہ میں دوسرے وزیراعظم نے حلف اٹھالیا، ÖVP پارٹی کے وزیراعظم کارل نہیمر اور حکومتی وزراء ٹیم نے حلف اٹھالیا، صدر الیگزینڈر وان ڈیر بیلن نے نئے وزیراعظم اور نئی حکومتی ٹیم سے حلف لیا۔ نئی حکومت مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقات

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پاکستان میں سری لنکا کے ہائی کمشنر موہن وجے وکرما سے ملاقات کی. انہوں نے سیالکوٹ واقعہ پرافسوس کا اظہار کیا۔ فواد چوہدری نے حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات سے سری لنکن مزید پڑھیں

سعودی عرب اور عمان کے درمیان دو طرفہ تجارتی معاہدہ طے پا گیا

خلیجی ملک سعودی عرب اور عمان کے درمیان دو طرفہ تجارتی معاہدہ طے پایا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سلطنت عمان کے دورے کے موقع پر سعودی عرب اور سلطنت مزید پڑھیں

ڈی ایچ کیو اسپتال کا نرسنگ کاؤنٹر میدان جنگ بن گیا

پاکپتن میں ڈی ایچ کیو اسپتال کا نرسنگ کاؤنٹر میدان جنگ بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تلخ کلامی پر نرسنگ اسٹاف میں جھگڑا ہوگیا اور خواتین نے ایک دوسرے پر بدترین تشدد کیا۔ ذرائع کے مطابق خواتین نرسز ایک مزید پڑھیں

زرداری نے پنجاب میں ن لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی،سابق ن لیگی وزیر نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

پنجاب کی سیاست میں پیپلز پارٹی کی بڑی کامیابی، لاہور کی مشہور سیاسی شخصیت، سابق صوبائی وزیر فاروق یوسف گھرکی نے ن لیگ کو خیرباد کہہ کر پی پی میں شمولیت اختیار کر لی۔ تفصیلات کے مطاق سابق صوبائی وزیر مزید پڑھیں

سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش، ملک عدنان کی وزیراعظم سے ملاقات آج ہوگی

وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعہ میں سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کو مشتعل ہجوم سے بچانے کی جدو جہد کرنے والے ساتھی منیجر ملک عدنان کواسلام آباد بلا لیا۔ ذرائع کے مطابق ملک عدنان کو خصوصی پروٹوکول کے ساتھ مزید پڑھیں