بیٹے کی شادی نجی معاملہ ، سیاسی تبصروں کے بغیر اس کو منانے کا حق رکھتی ہوں،گانے کی ویڈیووائرل ہونے پرمریم نواز بو ل پڑیں

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے بیٹے کے ولیمے کی تقریب میں گانا گانے کی ویڈیو وائرل ہونے اور ٹی وی چینلز پر چلنے پر رد عمل دے دیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں خواتین کی جیولرز کی دکان پر واردات؛ انگوٹھیوں کا ڈبہ لے اڑیں

گوجرانوالہ کے تھانہ والا بازار میں خواتین جیولرز کی دکان سے لاکھوں کی سونے کی انگوٹھیوں کا پور اڈبہ لے اڑیں۔ ذرائع کے مطابق جیولر مالک نے 5 ڈبے کھول کر خواتین کے آگے رکھے، خواتین نے انگوٹھیاں چیک کرتے مزید پڑھیں

آرمی چیف سے کنگ حماد اسپتال بحرین کے کمانڈر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بحرین کی کنگ حماد یونی ورسٹی اسپتال کے کمانڈر میجر جنرل ڈاکٹر شیخ سلمان بن عطیہ اللہ الخلیفہ نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان بحرین کے ساتھ مزید پڑھیں

چار ماہ تک عمران خان مہنگائی پر قابو پالیں گے، وزیر داخلہ شیخ رشید

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے ایک بار پھر لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھاکہ مولانا فضل مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی اور ابیا اکرم کا نام دنیا کی 100 بااثر خواتین میں شامل

سال 2021 میں دنیا کی بااثر ترین خواتین کی فہرست میں پاکستان کی دو خواتین بھی شامل ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی جانب سے ترتیب دی گئی اس فہرست میں نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اور ڈس مزید پڑھیں

آرٹس و کامرس گروپ کے امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 90 فیصد سے زائد

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے آرٹس و کامرس کے سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ کامرس میں کامیابی کا تناسب 97.91 فیصد جبکہ آرٹس میں کامیابی کا تناسب 92.38 فیصد رہا۔ بارہویں جماعت کے پہلے مرحلے کے مزید پڑھیں

عزیز آباد کے لال قلعہ گراؤنڈ کی جگہ فیملی پارک بنانے کی تیاریاں

لال قلعہ گراؤنڈ کی جگہ فیملی پارک بنانے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ اس حوالے سے سندھ حکومت کی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی کراچی سرگرم ہوگئے۔ کراچی کے علاقے عزیز آباد بلاک 8 میں قائم لال قلعہ گراؤنڈ کو مزید پڑھیں