وزیراعظم نے گیس ذخائر کی کمی کا نوٹس کے لیا، گیس چوری اور ضیاع کی تفصیلات طلب

وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے گیس کے ذخائر سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ کابینہ کو بریفنگ کے دوران وزیر توانائی نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا کہ گیس کے ذخائر ختم ہونے کو ہیں، سالانہ مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں 4.1 شدت کا زلزلہ، کئی عمارتیں لرز اٹھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ کراچی کے مختلف علاقوں گلشن حدید، گڈاپ، آئی آئی چندریگر روڈ، گلستان جوہر، ملیر، کینٹ، اسکیم 33 سمیت دیگرعلاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز مزید پڑھیں

حکومت کی غلط معاشی پالیسیوں کا بوجھ عوام مہنگائی کی صورت میں اٹھا رہے ہیں، بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جب تک حکومت کی آئی ایم ایف کیساتھ ڈیل اسی طرح سے چلتی رہے گی اس وقت تک پاکستان کے عوام تکلیف میں ہوں گے اور مزید پڑھیں

امریکا کے بعد برطانیہ اور آسٹریلیا نے بھی بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

امریکا کے بعد برطانیہ اور آسٹریلیا نے بھی بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ سرمائی بیجنگ اولمپکس کا موثر بائیکاٹ کرے مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں بحری جہاز پر پھنسے 46 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

انڈونیشیا کی ساحلی بندرگاہ پر گزشتہ تین ماہ سے غیر ملکی کمپنی کے دو بحری جہازوں پر پھنسے 46 سے زائد پاکستانیوں اور غیر ملکی سی مینز کو بحفاظت پاکستان پہنچادیا گیا۔ کورونا وائرس کے سبب خراب معاشی صورت حال مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت ہلاک ہوگئے

بھارت کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کی تصدیق ہوگئی۔ بھارتی فضائیہ کے مطابق بھارتی فضائیہ کے روسی ساختہ ایم آئی 17وی فائیو ہیلی کاپٹر میں جنرل بپن راوت مزید پڑھیں

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس، وزیراعلی سندھ پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی پھر موخر

احتساب عدالت نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک پھر موخر کر دی ۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے مزید پڑھیں