دعا ہے بھارت میں ایک دن ایسی حکومت آئے جو مذاکرات سے مسائل حل کرے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا میں کسی بلاک کا حصہ بننا نہیں چاہتا۔ انہوں نے کہا کہ دعا ہے بھارت میں ایک دن ایسی حکومت آئے جو مذاکرات سے مسائل حل کرے، دونوں ملکوں کا مزید پڑھیں

پنجاب میں بسنت منانے کی تجاویز مسترد ، سخت کارروائی کا حکم

پنجاب میں بسنت منانے کی تجاویز مسترد کر تے ہوئے سخت کارروائی کا حکم دے دیا گیا ۔ وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی لااینڈ آرڈر کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران فروری میں بسنت منانے مزید پڑھیں

جنرل بپن راوت کا اختتام پیغام ہے کہ کسی پر ظلم نہیں کرنا چاہئے ، کشمیری رہنما مشعال ملک

کشمیری حریت رہنما مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بپن راوت کا اختتام پیغام دیتا ہے کہ کسی بھی شخص پر ظلم نہیں کرنا چاہئے۔بپن راوت کہا کرتے تھے کہ کشمیریوں کو لاشیں نہیں دیں گے آج اپنی لاش کے مزید پڑھیں

آصف زرداری کا نواز شریف کے بارے میں بیان سن کر بہت افسوس ہوا، شہباز شریف

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا نواز شریف کے بارے میں بیان افسوس ناک ہے۔ اپنے بیان میں صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا تھا کہ زرداری صاحب آپ جانتے ہیں کہ نواز مزید پڑھیں

راولپنڈی میں اشیائے خورو نوش کی قیمتوں میں سرکاری طور پر اضافہ کردیا گیا

راولپنڈی میں‌ دالوں گوشت دودھ روٹی کی سرکاری قیمتوں میں سرکاری طور پر اضافہ کردیا گی. ڈپٹی کمشنر نے نئی اضافہ شدہ قیمتوں کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں سرکاری طور پر مہنگائی کا باقاعدہ اعتراف مزید پڑھیں

ہم نے دنیا میں بھارت کا مقابلہ کرنا ہے ، شہریار خان آفریدی

شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ ہم نے دنیا میں بھارت کا مقابلہ کرنا ہے۔ چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی تاریخ کی تمام تہذیبوں میں مقابلہ رہا، ظالم کو دنیاوی مزید پڑھیں

آر ایس ایس کے ہوتے ہوئے بھارت کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آر ایس ایس کے ہوتے ہوئے بھارت کوکسی دشمن کی ضرورت نہیں، پاکستان کو عالمی امور سے متعلق تھنک ٹینکس کی بہت ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں ایک پرامن اورخوشحال جنوبی ایشیا مزید پڑھیں