کراچی گرین بس منصوبہ کا افتتاح ،وزیر اعظم عمران خان آج کراچی پہنچیں گے

وزیراعظم عمران خان گرین لائن منصوبے کے ٹرائل آپریشنز کا افتتاح کرنے آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ گزشتہ روز گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نشان حیدر سوار محمد حسین شہید کا یوم شہادت، ڈی جی آئی ایس پی آر کا خراج عقیدت

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے نشان حیدر کا اعزاز پانے والے سوار محمد حسین شہید کے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

بالی ووڈ شخصیات کی کترینہ کیف اور وکی کوشل کو شادی پر مبارکباد

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے جس کے بعد بالی ووڈ شخصیات کی طرف سے مبارکباد کے پیغام موصول ہونا شروع ہوگئے۔ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل نے بھارتی ریاست راجھستان مزید پڑھیں

شوکت ترین نے آئندہ تین سے چار ماہ میں پٹرول کی قیمتیں کم ہونے کا عندیہ دیدیا

وزیراعظم کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے عوام کو صبر کرنے کی تلقین کرتے ہوئے آئندہ 3 سے 4 ماہ میں پٹرول اور دیگر اشیاء کی قیمتوں کی کمی کا عندیہ دے دیا۔ اسلام آباد میں سالانہ پائیدار ترقی کانفرنس مزید پڑھیں

شادی کے بعد کترینہ کیف کا پہلا پیغام اور تصاویر سامنے آگئیں

بالی وڈ میں باربی ڈول کے نام سے مشہور کترینہ کیف نے شادی کے بعد پہلا پیغام اور تصاویر شیئر کردیں۔ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی آج راجستھان میں انجام پائی جس میں خاندان کے قریبی لوگ، مزید پڑھیں

میئر کے امیدوار کیلئے یوسی کا ممبر ہونا ضروری ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ کابینہ نے نئے بلدیاتی نظام میں میئر کے انتخاب کے طریقہ کار میں تبدیلی کے ساتھ ہی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں بلدیاتی نمائندوں کے کردار کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہےکہ بلدیاتی نظام پر مزید پڑھیں

گرین لائن بس کا علامتی افتتاح: کراچی میں مسلم لیگی رہنما اور سیکیورٹی ادارے آمنے سامنے

کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 7 میں مسلم لیگ کے مرکزی رہنما احسن اقبال بھی گرین لائن منصوبے کا افتتاح کرنے پہنچ گئے لیکن رینجرز اہلکاروں نے انہیں روک دیا۔ اس دوران ہونے والی دھکم پیل میں احسن اقبال مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے اشاروں پر بجلی مہنگی کرکے عمران خان عالمی کٹھ پتلی بن گئے ہیں، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی  بلاول بھٹو زرداری نے بجلی کی نرخوں میں اضافے کے خلاف  اپنےردعمل میں کہا کہ آئی ایم ایف کے اشاروں پر بجلی مہنگی کرکے عمران خان مقامی سے ایک عالمی کٹھ پتلی کا روپ دھار چکے مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کل پورے ملک میں مہنگائی کیخلاف دھرنے دے گی

پاکستان پیپلزپارٹی کل پورے ملک میں دھرنے دے گی۔ دھرنا مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دیا جائے گا۔ اس بات کا اعلان پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مزید پڑھیں