کشمیر کونسل ای یو نے مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے معروف کارکن خرم پرویز کی رہائی کے لیے بین الاقوامی مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کراچی میں جس گرین لائن منصوبے کا افتتاح آج ہوگا اس کا تین ماہ کا کام 3 سال میں پورا ہوا ہے۔ کراچی میں جمعہ کو نیب کورٹ کے باہر صحافیوں مزید پڑھیں
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ و بلوچستان کے گھریلو صارفین کو گیس کی متواتر فراہمی یقینی بنانے کے لیے گیس سے بجلی بنانے والی غیر برآمدی صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کردی ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے اور کراچی بارہویں نمبر پر رہا۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا انتہائی آلودہ رہی جس میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد396 تک جا پہنچی جب کہ کراچی کی مزید پڑھیں
سعودی عرب میں منعقد کیے گئے اونٹوں کے سالانہ مقابلہ حسن سے 40 اونٹوں کو آرٹیفیشل خوبصورتی کے باعث مقابلے سے باہر کر دیا گیا۔ فیسٹول میں مدعو کیے جانے والے مہمانوں نے بتایا کہ اونٹوں کے مالکان نے ان مزید پڑھیں
زہریلے پانی سے اگائی گئی سبزیوں کے خاتمے کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں ہزاروں کلو تیار زہریلی سبزیوں کو ہل چلا کر تلف کر دیا گیا مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی حقو ق کا عالمی دن آج 10 دسمبربروز جمعة المبارک کو منایا جا رہا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے انسانی حقوق کیلئے سرگرم تنظیموں اور سماجی اداروں کے زیر اہتمام احمدیارسمیت ملک بھر مزید پڑھیں
انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی جانب سے اہم پیغام جاری کیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں شیریں مزایری نے مزید پڑھیں
بلوچستان کے محکمہ ماحولیات نے دبئی سے شپ بریکنگ کیلئے گڈانی آنے والے ایم وی ایٹلانٹک انٹرپرائز نامی جہاز کو خطرناک مواد کی موجودگی کی اطلاع پر لنگر انداز ہونے سے روک دیا۔ انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی لسبیلہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر مزید پڑھیں
برطانیہ کے دورے پر گئے ہوئے وفاقی وزیر علی زیدی کو برطانوی پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق علی زیدی منگل کے روز ممبرانِ پارلیمنٹ سے ملاقات کے لیے ہاؤس آف کامنز گئے۔ اس موقع مزید پڑھیں