انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے پاکستانی سی اے اے کا آڈٹ مکمل کرلیا

انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (اکاؤ) نے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کا آڈٹ مکمل کر لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سی اے اے نادر شفیع کے مطابق اکاؤ کی مثبت رپورٹ کے نتیجے میں پی آئی مزید پڑھیں

مینجمنٹ سسٹم ٹھیک ہونے تک ماڈرن کراچی بننا مشکل ہوگا: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کا مینجمنٹ سسٹم ٹھیک ہونے تک ماڈرن شہربننا مشکل ہوگا۔ کراچی میں گرین لائن بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ گورنرسندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزیر مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا الیکٹرانک ووٹنگ کے ذریعے بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے کابینہ نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2021 کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہےکہ نیا بلدیاتی نظام مزید پڑھیں

بیوروکریسی کے تاخیر سے فیصلے عدالتی بوجھ میں اضافہ کرتے ہیں، چیف جسٹس گلزار احمد

چیف جسٹس گلزار احمد نےکہا ہے کہ بیورو کریسی کے فیصلہ سازی میں تاخیر کے باعث عدالتی بوجھ میں اضافہ ہوتا ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد سے نیشنل مینجمنٹ کورس کے وفد نے ملاقات کی۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے مزید پڑھیں

کامیاب جوان پروگرام کے لئے 10ارب روپے رکھے ہیں ، فرخ حبیب

فرخ حبیب نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے لئے 10ارب روپے رکھے ہیں۔ وزیر مملکت فرخ حبیب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قوم ہر مشکل حالات میں اپنی کارکردگی دکھاتی ہے ، پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان میں آج کرپشن بلند ترین سطح پر ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن آج بلند ترین سطح پر ہے۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گرین لائن منصوبہ مسلم مزید پڑھیں

پاکستان سیٹیزن پورٹل پر شہریوں کی رجسٹریشن میں‌ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد: پاکستان سیٹیزن پورٹل پر شہریوں کی رجسٹریشن میں‌ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ وزیراعظم ڈیلیوری یونٹ کی جانب سے ماہانہ اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق پاکستان سیٹیزن پورٹل پر شہریوں کی تعداد 37 لاکھ سے مزید پڑھیں