وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام کا پیسہ لوٹ کر باہر لے جانےوالوں سے مفاہمت نہیں کرینگے، جنہوں نے اقتدار میں آکر پیسہ چوری کیا ان سے نہ مفاہمت ہوگی اور نہ ہی انہیں این مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور ہونا قومی خودکشی ہوگی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ منی بجٹ روکنے کے لیے مل کر مزید پڑھیں
سعودی دارالحکومت ریاض میں بالی ووڈ سٹار سلمان خان، جیکولین فرنینڈز، شلپا شیٹھی سمیت معروف بھارتی سیلیبرٹیز نے اپنی پرفارمنس سے دھوم مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ سیلیبرٹیزنے ریاض میں ہونے والے لائیو کنسرٹ میں اپنی پرفارمنسز سے خوب داد مزید پڑھیں
پاکستان پیپلزپارٹی نے منی بجٹ مسترد کرنے کا اعلان کر دیا۔ شیری رحمان نے کہا کہ پٹرولیم لیوی اور سیلز ٹیکس میں اضافے سے ہر چیز مہنگی ہوگی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں
لاہور میں ڈرائیونگ لائسنس اجراء سینٹرز کے اوقات کار بڑھا دیے گئے۔ چیف ٹریفک آفیسر لاہور کے مطابق لائسنس سینٹراب صبح 8 سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے جب کہ اتوار کو دوپہر ایک بجے تک ڈرائیونگ لائسنس مزید پڑھیں
حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ مہنگائی، جھوٹ، کرپشن پر عمران نیازی کے خلاف چالان کٹ چکا، پی ٹی آئی نے نیا پاکستان بناتے بناتے پرانا پاکستان بھی تباہ کر دیا، حکومت سے جان چھڑانے کیلئے ہر فورم پر جدوجہد مزید پڑھیں
کراچی سے لاہور آنے والی مال برادر ٹرین کی بوگی میں خان پور سٹیشن پر آگ بھڑک اٹھی۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہناہے کہ ٹرین کراچی سے لاہور کے سفر پر گامزن تھی کہ خان پور ریلوے سٹیشن مزید پڑھیں
ملتان زکریا یونیورسٹی کی تقریب کےد وران ڈانس کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سے قبل اسلامیہ یونیورسٹی کی ایک تقریب کے دوران لڑکے کے ڈانس کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس پر یونیورسٹی انتظامیہ کو شدید مزید پڑھیں
گزشتہ رات شہر قائد میں سال کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات کم سے کم درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 12 مزید پڑھیں
کراچی: سندھ اور بلوچستان میں نان ایکسپورٹ صنعتوں کو کل سے گیس سپلائی تا حکم ثانی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اس ضمن میں سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے مطابق فیصلہ گھریلو صارفین کو مزید پڑھیں