شریف برادران نے پاکستانی سیاست کو کرپشن سے آلودہ کیا، حسان خاور

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے کہ شریف برادران نے پاکستانی سیاست کو کرپشن سے آلودہ کیا ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا کہ پاکستان میں شریف خاندان اور ان کے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کو خود چیئرمین نیب لگنے کا مشورہ دے دیا

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو خود چیئرمین نیب لگنے کا مشورہ دے دیا اور کہا کہ شہباز شریف کو جیل میں ڈالنے کی تین سال میں تیسری کوشش ہورہی ہے،جتنی مرضی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کی نئی ’آسان موبائل اکاؤنٹ‘ اسکیم؛ اب بینک جائے بغیر اکاؤنٹ کھولیں

اسٹیٹ بینک کی جانب سے ’آسان موبائل اکاؤنٹ‘ اسکیم کا آغاز کیا جارہا ہے جس کے تحت اب صارفین گھر بیٹھے ناصرف بینک اکاؤنٹ کھول سکیں گے بلکہ آپریٹ بھی کریں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعلامیے کے مزید پڑھیں

امریکی ریاست کینٹکی میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی، 70 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکی ریاست کینٹکی میں طوفانی بگولوں نے ہر طرف تباہی مچادی ہے ،جس کے باعث 70افرادہلاک ہوگئے۔ طوفان سے متعدد گاڑیاں عمارتوں کے ملبے تلے دب گئیں، درخت جڑوں سے اُکھڑ گئے، بجلی کے کھمبے گر گئے، 50 ہزار مزید پڑھیں

پنجاب میں فضائی آلودگی کا زور برقرار، دنیا کے آلودہ شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر

لاہور: پنجاب میں فضائی آلودگی کا زور برقرار ہے، دنیا کے آلودہ شہروں میں لاہورآج بھی پہلی پوزیشن پر براجمان ہے،شہری اسموگ کے حوالے سے حکومتی کارکردگی سےمایوس ہوگئے۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ نے مزید اضافہ کردیا،لاہورآج بھی مزید پڑھیں

مہنگائی کا طوفان تھم نا سکا، روٹی نان ایسوسی ایشن نے قیمتوں میں اضافہ کردیا

صوبائی دارالحکومت لاہور میں روٹی نان ایسوسی ایشن نے قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روٹی کی قیمت 12، نان 18 جبکہ قلچہ 20 روپے میں فروخت ہونے لگا ہے۔ ترجمان روٹی نان ایسوسی ایشن کا کہنا ہے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے گوادر کے ماہی گیروں کے جائز مطالبات کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم عمران خان نے گوادر کے ماہی گیروں کے جائز مطالبات کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں کارروائی کا یقین دلایا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ گوادر میں ٹرالروں سے غیر قانونی ماہی گیری کے خلاف سخت مزید پڑھیں

بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھی ہیکر کی پکڑ میں آ گیا

بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا ایک بار پھر ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیکرز نے نریندرا مودی کا ٹوئٹر ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات اکاؤنٹ ہیک کرلیا۔ وزیر اعظم کے آفس نے مودی کے ٹوئٹر مزید پڑھیں