سینیٹراسحاق ڈار نے وفاقی وزیر خزانہ کا حلف اٹھا لیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹراسحاق ڈار نے وفاقی وزیر خزانہ کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدر عارف علوی نے اسحاق ڈار سے عہدے کا حلف لیا، تقریب حلف برداری میں مزید پڑھیں

محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا پہلا وزیراعظم بنادیا گیا

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیراعظم مقرر کردیا، وزراء کونسل میں بھی تبدیلیاں کردیں۔ شاہی فرمان کے مطابق خام حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی وزراء کونسل میں رد و بدل مزید پڑھیں

اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھالیا، مفتاح اسماعیل باضابطہ مستعفی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار نے 4 سال بعد سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھالیا ہے جب کہ ۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں اسحق ڈار نے سینیٹر کی مزید پڑھیں

” میں پیسے نہیں مانگ رہا ، تمام آڈیوز جمعہ کو لیک کروں گا “ مبینہ ٹویٹر اکاونٹ سے ہیکر نے پیغام جاری کر دیا

وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی گفتگو کی مبینہ آڈیو لیکس سامنے آنے کے بعد سیاست میں ہنگامہ سا برپا ہے جس میں پی ٹی آئی کے استعفوں سمیت دیگر معاملات پر بات چیت ہو رہی ہے ، اس معاملے پرفواد مزید پڑھیں

سیلاب سے 28 لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر ہوسکتی ہے: صوبائی وزیر تعلیم

صوبائی وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ سیلاب کے باعث سندھ کے 28 لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر ہوسکتی ہے۔ کراچی ایکسپو سینٹرجاب فیئرکے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار شاہ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

سعودی خاتون عالمی خلاباز فیڈریشن کی نائب صدر منتخب

سعودی عرب کی ایرو سپیس انجینیئر مشاعل الشمرى عالمی ایسٹروناٹیکل فیڈریشن کی نائب صدر بننے والی پہلی سعودی خاتون بن گئیں، انہیں فیڈریشن کے 12 نائب صدور میں سے ایک منتخب کیا گیا ہے۔ سعودی خاتون مشاعل الشمری کو عالمی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا سیلاب سے متاثرہ خاندان کو 25 ہزار دینے کا اعلان کر دیا

دادو: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وقت ضائع کیے بغیر ملک کی ترقی کے لیے کام کرنا چاہیے۔ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سیلاب متاثرہ خاندان کو 25 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔ وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن، عمران خان، فواد، اسد عمر 11 اکتوبر کو طلب

الیکشن کمیشن نے توہین آمیزبیانات پر سابق عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کو 11 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا، ممبر خیبرپختونخوا نے اعتراض اٹھایا کہ کیا عمران خان قانون سے مبرا ہیں؟ الیکشن کمیشن کو اختیارآئین مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

وزارت داخلہ نے لندن میں وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کوہراساں کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ مریم اورنگزیب پرآوازیں کسنے اوربدتمیزی کرنے والے 14 پاکستانیوں کی شہریت سےمتعلق تفصیلات حاصل کرلی گئی ہیں۔ ملوث افراد میں4 مزید پڑھیں