پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیانات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد: پاکستان نے دہشتگردی سے متعلق بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی جارحیت کےخلاف دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔  ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

سری لنکن شہری پرانتھا کمارا کے بھائی نے خود کو پاکستان میں فیملی سمیت نوکری کیلئے پیش کر دیا

سانحہ سیالکوٹ میں جاں بحق ہونے والے سری لنکن شہری پرانتھا کمارا کے بھائی نے فیکٹری مالک سے رابطہ کیا۔ پرانتھا کمارا کے بھائی نے خود کو اپنے بھائی کی جگہ پر نوکری کے لیے پیش کر دیا۔  پرانتھا کمارا مزید پڑھیں

سندھ کے بلدیاتی قانون کو ’کالا قانون‘ کہنے والوں کا منہ کالا ہو گا، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں بہترین بلدیاتی نظام لارہے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ کراچی کے عوام پیپلز پارٹی کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ بلاول ہاؤس میں منعقدہ اعلیٰ سطحی مزید پڑھیں

سعودی فرمانروا کی اپیل پر مسجد حرام میں نماز استسقاء کی ادائیگی‘ روح پرور تصاویر وائرل

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی اپیل پر نماز استسقاء کی ادائیگی کی گئی ،جس کی روح پرور تصاویر وائرل ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق مکہ مکرمہ میں مسجد حرام میں ادا کی گئی نماز استسقاء کی امامت مزید پڑھیں

جمہوریت وہاں مستحکم ہوتی ہے جہاں قانون کی حکمرانی ہو، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نائن الیون کے بعد اسلام اور دہشتگردی کیسے اکٹھے ہوگئے؟ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اسلام اور دہشتگردی کا کوئی تعلق نہیں اور کوئی بھی مزید پڑھیں

پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی رہنما گرفتار

میانوالی جلسے میں تلاشی کے دوران پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے تحریک انصاف کے مقامی رہنما امیر خان سوانسی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کا واقعہ میانوالی میں ہفتے کے روز ہونے والے وزیراعظم مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی برطرفی کیس، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

سپریم کورٹ میں سرکاری ملازمین کی برطرفی کے کیس میں جسٹس عمر عطا بندیال نےریمارکس دیے کہ جن ملازمین نے 10 سال ملازمت کی ، انہیں ریلیف دینا حکومت کا کام ہے ۔ برطرف سرکاری ملازمین کے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

کورونا وبا میں جنوبی ایشیا کے 40 کروڑ سے زائد بچوں کی تعلیم متاثر ہوئی، اقوام متحدہ

اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف کی رپورٹ کے مطابق کورونا وبا کے دوران جنوبی ایشیا کے 40 کروڑ سے زائد بچوں کی تعلیم بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ امریکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف مزید پڑھیں

کیا حکومتی ادارے اپنے نام کے ساتھ رئیل اسٹیٹ بزنس کر سکتے ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے غیر قانونی سوسائٹیز کے خلاف کارروائیاں کرتی ہے اور خود بھی وہی کام کر رہی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزارتوں اور ان کے ماتحت مزید پڑھیں

شوہر کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کرنے کے کیس میں اہم انکشافات: خاتون آئس نشے کی عادی نکلی

کراچی کے علاقے صدر میں 4 روز قبل بیوی کے ہاتھوں قتل ہوئے شیخ سہیل کے کیس کی تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، میاں بیوی دونوں آئس کا نشہ کرتے تھے اور وقوعے کی رات خاتون حد مزید پڑھیں