ایشیائی ترقیاتی بینک نے صوبہ پنجاب میں آبپاشی کے منصوبوں کے لئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ مستقبل میں غذائی قلت پر قابو پانے، زرعی پیداوار بڑھانے کی خاطر ایشیائی ترقیاتی بینک نے 20 کروڑ ڈالر قرض مزید پڑھیں
ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیریں شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بلاول بھٹو زرداری جیسے جرت مند لیڈر کی ضرورت ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ عمران احمد نیازی اپنے گھر کا خرچہ چلانے مزید پڑھیں
وزارت صحت کے حکام نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما تعطیلات دسمبر میں کرنے کے بجائے آگے بڑھا کر جنوری میں کرنے کی تجویز دی ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آج ہو مزید پڑھیں
شہریوں کو ناشتے، دوپہر اور رات کے کھانے کے وقت دن بھر میں 3 بار گیس کی فراہمی کا حکومتی اعلان صرف اعلان ہی رہ گیا۔ جنرل انڈسٹریز کو گیس بند کرنے کے باوجود سوئی گیس فراہم کرنے والی کمپنیاں مزید پڑھیں
انڈونیشیا کے جزیرے فلوریس میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جزیرہ فلوریس کے ٹاؤن مومیر کے قریب محسوس کیئے گئے جن مزید پڑھیں
پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم ٹو کو لاہور سے شیخوپورہ تک بند کردیا گیا۔ دھند کے باعث حفاظتی انتظامات کے پیش نظر ایم ون، پشاور سے رشکئی اور ایم 3، فیض پور سے جڑانوالہ تک بند مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس کیلئے 15 نکاتی ایجنڈا تیار کرلیا گیا ہے۔ افغان شہریوں کو دوسرے ممالک جانے کے لیے پاکستانی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت کا معاملہ بھی ایجنڈا میں مزید پڑھیں
پاک ایران سرحد پر سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کا لانس نائیک شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک ایران سرحد پر بلوچستان میں مزید پڑھیں
بھارت میں مودی حکومت کے آزادی اظہار رائے کیخلاف اقدامات جاری، ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کیخلاف سوشل میڈیا پر جارحانہ پوسٹ کرنے کے الزام پر8 شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ مزید پڑھیں
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا جس کے دوران انہیں فارمیشن کے آپریشنل امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں