پنجاب اور خیبر پی کے میں دھند کا بسیرا، موٹر وے مختلف مقامات سے بند، پروازیں متاثر

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند نے ڈیرے ڈال لئے۔ لاہور سیالکوٹ موٹروے کے علاوہ فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں اور رشکئی سے پشاور تک موٹروے کو بند کر دیا گیا، لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بھی متاثر مزید پڑھیں

افغانستان صورتحال پروزیراعظم نےاہم اجلاس طلب کرلیا

افغانستان کی موجودہ صورت حال اور خطے کی سیکیورٹی سے متعلق وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم کی سربراہی میں اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں 15 دسمبر بروز بدھ ہوگا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا اور عسکری مزید پڑھیں

’سیکھو سکھاؤ پاکستان‘: آرٹس کونسل کراچی میں پاکستان لرننگ فیسٹیول جاری

بچوں کی تربیت اور بہتر ذہنی نشوونما کے لیے آرٹس کونسل کراچی میں پاکستان لرننگ فیسٹیول جاری ہے جہاں بچوں کی بڑی تعداد نے پسندیدہ موضوعات سے متعلق سرگرمیوں میں دلچسپی لی۔ جدید ٹیکنالوجی اور ہم نصابی سرگرمیوں کے فقدان مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان، ایشیائی ترقیاتی بینک نے خدشہ ظاہر کردیا

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی )نے جنوبی ایشیا کی معاشی شرح نمو میں کمی کی پیشن گوئی کرتے ہوئے پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی وجہ بجلی کی قیمتوں اور مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی بہاولپور کے زیر اہتمام ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مشق

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) بہاولپور کے زیراہتمام بھاولپور انٹرنیشنل ائیرپورٹ میں فل اسکیل ایمرجنسی ایکسر سائز 2021 کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایئرکرافٹ حادثے کی صورت میں امدادی کارروائیوں کے لئے فرضی مشق کی گئی۔ اس مزید پڑھیں

ثاقب نثار کی لیک آڈیو جعلی نکلی، امریکی فرانزک کمپنی نے بھانڈا پھوڑ دیا

سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی لیک آڈیو جعلی نکل آئی ہے، امریکی فرانزک کمپنی نے آڈیو جعلی ہونے کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے احمد نورانی کی جانب مزید پڑھیں

سری لنکن شہری کے قتل کے معاملے پر رانا ٹنگا کا وزیراعظم عمران خان کو خط

سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قتل کے معاملے پر سابق سری لنکن کرکٹر رانا ٹنگا نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو خط لکھ دیا۔ سابق سری لنکن کپتان ارجنا رانا ٹنگا نے وزیراعظم عمران خان کو خط میں لکھا مزید پڑھیں