پیپلز پارٹی آج کراچی میں احتجاج کرے گی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) آج کراچی سمیت ملک بھر میں گیس کی قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرے گی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مظاہروں کی ہدایت چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مزید پڑھیں

تیز ہوا سے جمپنگ کیسل ہوا میں اڑ گیا، اونچائی سے گر کر 4 بچے ہلاک

آسٹریلیا میں جمپنگ کیسل کو  تیز ہوا اڑا لےگئی، حادثے میں 4بچےہلاک اور 5زخمی ہوگئے ۔ جمپبگ کیسل میں موجود بچے 10میٹر کی بلندی سے نیچے گرے، حادثہ تسمانیہ آئی لینڈ میں پرائمری اسکول کی پارٹی کےدوران پیش آیا۔ واقعے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں موبائل فون سروس کی بندش، شیخ رشید کا بیان آ گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موبائل فون سروس کی بندش سے متعلق  وزیر داخلہ شیخ رشید کا بیان آ گیا۔ اسلام آباد میں او آئی سی وزراء خارجہ کانفرنس کے سلسلے میں موبائل سروس بند کرنے کا تعین کل کیا مزید پڑھیں

2021 میں میکسیکو ، افغانستان، یمن اور بھارت صحافیوں کیلئے بد ترین ملک قرار

2021 میں میکسیکو ، افغانستان، یمن اور بھارت کو صحافیوں کیلئے بد ترین ملک قرار دے دیا گیا ہے۔ صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرزکی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 46 صحافیوں کو قتل کیا گیا جبکہ مزید پڑھیں

جو کچھ کہا سچ کہا ہے، کوئی اگر ہتک عزت کا کیس دائر کرنا چاہتا ہے تو کرے، جسٹس (ر) وجیہہ الدین

وفاقی حکومت کی جانب سے ہتک عزت کا مقدمہ درج کروانے کے اعلان کے جواب میں جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کا کہنا ہے کہ کوئی اگر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنا چاہتا ہے تو کرے۔ کراچی میں ایم کیو مزید پڑھیں

مزاکرات کامیاب: گوادر میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان

بلوچستان کے ضلع گوادر میں کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان اور دھرنا قیادت میں کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا گیا۔ دھرنے کی قیادت کرنے والے مولانا مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے زیر انتظام میری ٹائم سیکورٹی ورکشاپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد

پاک بحریہ کے زیر انتظام میری ٹائم سیکورٹی ورکشاپ کی اختتامی تقریب کا پی این وار کالج لاہور میں انعقاد ہوا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی مزید پڑھیں