دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج دوسرے نمبر پر

لاہور:پنجاب بھر میں اسموگ کے بادل چھائے ہیں،دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج دوسرے نمبر پر ہے جس کا ایئر کوالٹی لیول 323ریکارڈ ہوا۔ دھویں اور اسموگ کے بادل پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا میں برقرار ہیں،محکمہ مزید پڑھیں

برطرفی کیخلاف نظرثانی اپیلیں خارج، 16 ہزار سرکاری ملازین کو بحال کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے 16 ہزار ملازمین کی برطرفی کے خلاف نظرثانی اپیلیں خارج کر دیں۔ سپریم کورٹ نے 16 ہزار سرکاری ملازمین کی برطرفی کے خلاف دائر اپیلوں پر گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 نئے ایڈیشنل ججزنے حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے نئے ججز سے حلف لیا۔ 3نئے ایڈیشنل ججز کی حلف برداری تقریب اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں ہوئی، حلف برداری کی تقریب میں مزید پڑھیں

پنجاب میں اسموگ: دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن

لاہور سمیت پنجاب میں اسموگ کی تشویشناک صورتحال کے باعث دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے، پنجاب بھر میں اب تک 74 ہزار کے قریب گاڑیوں کیخلاف کارروائیاں کی گئیں۔ دھند اور اسموگ کے مکسچر مزید پڑھیں

پی آئی اے انتظامیہ نے افسروں اور اہلکاروں پر بڑی پابندی عائد کردی

قومی ایئر لائن (پی آئی اے)نے آفیسرز کی کلیکٹو بارگیننگ ایجنٹ (سی بی اے) اور ایسوسی ایشن کی سرگرمیوں میں شمولیت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پابندیوں مزید پڑھیں

جمہوریہ ڈومینکن:طیارہ گر کر تباہ،تمام مسافر ہلاک

جمہوریہ ڈومینکن میں اڑانے بھرتے ہی طیارہ گرِ کر تباہ ہونے سے اس میں سوار تمام ‏افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق کیریبین جزائر کے ملک جمہوریہ ڈومینکن میں ہنگامی ‏لینڈنگ کے دوران ایک نجی طیارہ گر مزید پڑھیں