خیبر پختونخوا میں دھاندلی کے الزامات، الیکشن کمیشن بھی میدان میں آگیا

اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات سے قبل دھاندلی کے الزامات کے بعد  الیکشن کمیشن  بھی میدان میں آگیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جن پولنگ سٹیشنز پر مزید پڑھیں

شرح سود میں مزید اضافہ ہو گا یا نہیں؟ گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ ملک میں شرح سود میں مزید اضافہ فی الحال نہیں کیا جائے گا۔ عالمی جریدے بلوم برگ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شرح سود میں اضافے کے باوجود مزید پڑھیں

حماد اظہر نے دن میں 3 بار گیس فراہمی کی یقین دہانی کو ’فیک نیوز‘ قرار دیدیا

وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کھانا بنانے کے لیے دن میں تین مرتبہ گیس کی فراہمی یقینی بنانے کی خبر کو ’’فیک نیوز‘‘ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر کا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ، افغان طالبان کی مستقل مندوب کی نشست دینے کی اپیل

البان نے آج اقوام متحدہ سے افغانستان کے مستقل مندوب کی نشست دینے کی اپیل کی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق کا کہنا ہے کہ اُنہیں جمعرات کو موصول ہونے والے خط مزید پڑھیں

منڈی بہاءالدین: بے قابو بس نے شادی کی تقریب میں جانے والوں کو کچل دیا، 8 افراد جاں بحق

منڈی بہاءالدین کے علاقے ٹاہلی اڈا میں بس بے قابو ہو کر شہریوں پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ گہری دھند اور بس ڈرائیور مزید پڑھیں

دالیں، گرم مصالحہ جات اور لکڑی سمیت 17 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

ملک میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ مزید پڑھیں

شہبازشریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ نا کرتے تو ملکی حالات ایسے نا ہوتے، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ اجلاس میں مشیر مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت نے پروین رحمان کیس کا فیصلہ سنادیا

انسداد دہشت گردی عدالت نے اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کی ڈائریکٹر اور سماجی کارکن پروین رحمان کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر چار مجرموں کو دو، دو مرتبہ عمر قید کی سزا سنادی، عمر مزید پڑھیں

عالمی سطح پر ایل این جی کا شارٹ فال ہے، برطانیہ کو یقین دہانی نہیں مل رہی، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر ایل این جی کا شارٹ فال ہے۔ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر توانائی نے یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری مزید پڑھیں