پاکستان نے افغانستان کے معاملے پر پہل کی، اگر دنیا نے مدد نہ کی تو مسائل پیدا ہو سکتے ہیں، شفقت محمود

 وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کھربوں روپے کھانے والوں کا عوامی سطح پر احتساب نہیں ہو رہا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے افغانستان کے معاملے پر پہل کی مزید پڑھیں

دنیا غیر مستحکم افغانستان کی متحمل نہیں ہو سکتی، آرمی چیف

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن نمائندہ خصوصی برائے افغانستان اور پاکستان جیسپر وائیک نے ملاقات کی۔  دونوں نے ملاقات میں علاقائی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور مزید پڑھیں

عدالت کا نکاح نامہ میں حق مہر کالم میں ترمیم کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے  وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو نکاح نامہ میں حق مہر کے کالم میں ترمیم کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق  ہفتے روز لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس مرزا وقاص رڈف کی سربراہی میں درخواست گزار مزید پڑھیں

روٹی، کپڑا، مکان، چھین رہا ہے کپتان: پرویز اشرف

سابق وزیرِ اعظم، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کا وزیرِ اعظم پر طنز کرتے ہوئے کہنا ہے کہ بحران، بحران اور بحران، یہ ہے ہماری حکومتِ عمران، روٹی، کپڑا اور مکان، چھین مزید پڑھیں

افغان صورتحال؛ او آئی سی وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

افغانستان میں بگڑ تی انسانی صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ کانفرنس میں شرکت کیلئے انڈونیشیا، بوسنیا، ملائیشیا،  ترکمانستان اور کرغزستان کے حکام اسلام آباد پہنچ گئے،کابل سے مزید پڑھیں

ڈاکٹربن کر خواتین کو آن لائن چیک اپ پر آمادہ کرنے اور پھر نازیبا ویڈیوز بنانے والا ملزم پکڑا گیا

اٹلی میں گائناکولوجسٹ کا روپ دھار کر خواتین کو آن لائن چیک اپ پر آمادہ کرنے اور پھر اُن کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے40 سالہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جعلی ڈاکٹر نے کسی طرح اُن مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ہونے والے دھماکے پر سیاسی رہنماؤں کا اظہار افسوس

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں نے کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ہونے والے دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی مزید پڑھیں