خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات؛ پرتشدد واقعات میں 2 افراد جاں بحق،3 زخمی

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوران مختلف حلقوں میں فائرنگ اور ہنگامہ آرائی کے واقعات رونما ہوئے۔ کرک میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں آج بلدیاتی انتخابات کی گہما گہمی مزید پڑھیں

افغان صورتحال خطے کو متاثر کر سکتی ہے، سعودی وزیر خارجہ

اسلام آباد: افغان بحران پر تبادلہ خیال کیلئے او آئی سی کی وزارتی وزارتی کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان کی صورتحال سے خطے سمیت مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی افغان شہریوں سے 3 مہینے میں‌واپس جانے کی درخواست

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغان شہریوں سے درخواست ہے کہ وہ 3 ماہ میں واپس افغانستان چلے جائیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اس وقت مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج سرینگر میں ایک اور کشمیری مزید پڑھیں

غلط انٹیلی جنس اطلاعات پر امریکہ نے ہزاروں بے گناہ لوگوں کو قتل کردیا ، خفیہ رپورٹ میں انکشاف

امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں ناقص انٹیلی جنس معلومات پر فضائی کارروائیوں میں ہزاروں بے گناہ لوگوں کو قتل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ٹک ٹاک نے کھانے کی مشہور ویڈ یوز پر ریسٹورنٹس کھولنے کا اعلان کر دیا

کھانے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری آگئی کیونکہ TikTok نے اعلان کیا ہے کہ وہ 300 کچن ریسٹورنٹس کھولے گا جو کہ اس کی سب سے وائرل فوڈ ڈشز پر مبنی ہوگا۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم نے اعلان کیا کہ مزید پڑھیں

افغانستان میں عدم استحکام پوری دنیا کو متاثر کرے گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں عدم استحکام پوری دنیا کو متاثر کرے گا۔ اسلام آباد میں افغانستان کی صورت حال پر اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں