وزیراعظم سے سعودی وزیرخارجہ کی ملاقات؛ افغانستان پر او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس پر سعودی اقدام کو سراہا

وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے شاہ سلمان بن عبدالعزیزاور ولی عہد محمد بن سلمان کیلئے تہنیتی مبارکباد پیش کی اور افغانستان پر او آئی سی وزرائے خارجہ مزید پڑھیں

او آئی سی وزراء اجلاس؛ پاکستان کی افغانستان میں تعلیم و صحت سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی تجویز

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزارتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان نے عالمی دنیا کو افغانستان میں تعلیم اور صحت سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی تجویز پیش کردی ہے۔ ہم نیوز کے مطابق او آئی سی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: الیکشن کمیشن دھاندلی کے خلاف نوٹس لے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کی پستیوں میں گرچکی ہے ۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ڈیرہ اسماعیل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ، گارڈ اور ڈرائیور زخمی

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے تاہم خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہے ہیں۔ گاڑی پر فائرنگ درہ آدم خیل میں کی گئی ہے۔ وفاقی وزیر شبلی فراز اپنے آبائی مزید پڑھیں

ہمارے حکمرانوں نے پورا نظام ہی آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ امریکا نے ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے ذریعے دنیا کی معیشت کو قابو کیا مگر ہمارے حکمرانوں نے نظام ہی آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا۔ لاہور میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن، پولنگ کا عمل ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کے دوران پولنگ کا عمل ختم ہو گیا ہے جس کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی حکومتوں کے انتخابات کے پہلے مرحلے کے مزید پڑھیں