منیلا:فلپائن میں سمندری طوفان سے 200سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 239 افراد زخمی اور 50 سے زائد لاپتہ ہیں۔ پولیس کے مطابق طوفان کے نتیجے میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کی بھی اطلاعات ہیں۔ مرنے والوں کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست دے دی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے دی گئی درخواست میں نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے مزید پڑھیں
چیئرمین پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت جمہوری دہشتگرد ہے۔ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لوگوں کو بلدیاتی نظام پر ڈاکہ پہلی بار نہیں ملا، اس ڈاکے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب آج ہوگا، جس کے لیے پولنگ صبح 9 سے سہ پہر 4 بجے تک خیبرپختونخوا اسمبلی کے پرانے ہال میں ہوگی۔ تحریک انصاف نے ایوب آفریدی کو سینیٹ کی نشست سے مستعفی مزید پڑھیں
پشاور میں جے یو آئی ایف کے ویلج کونسل امیدوار زکریا خان جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے اپنی ہی گولی لگنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کے بعد مقدمہ درج مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق اور افغانستان کے وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ امور اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر مولوی امیر خان متقی نے مزید پڑھیں
کوئٹہ میں ائیر پورٹ روڈ پر گھر میں گیس لیکج دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ائیرپورٹ روڈ پر گیس لیکج کے باعث دھماکے سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ پولیس نے بتایا کہ دھماکے میں مزید پڑھیں
اسلام آباد:اسلامی ترقیاتی بینک نے افغان عوام کی مدد کے لیے خصوصی اکاونٹ کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ بات اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ نے وزرائے خارجہ کے منعقدہ غیر معمولی اجلاس مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ اس ملک کے جو معاشی حالات ہیں، کسی بھی محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ موجودہ حکمران سیاست اور حکومت میں چور دروازے سے گھس آئے ہیں۔ سیالکوٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال میں بہتری لانا عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر افغانستان سے متعلق فوری اقدامات نہ کیے مزید پڑھیں