لاہور:قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی درخواست واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ اپنے بیان میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہر ماہ بجلی مزید پڑھیں
پشاور: مشیر خزانہ شوکت ترین خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔ 122 ووٹ کاسٹ ہوئے ۔شوکت ترین نے 87 ووٹ حاصل کیے۔ خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی خالی نشست پر 4 بجے تک پولنگ ہوئی ۔ 122 ارکان نے مزید پڑھیں
او آئی سی کے وفود کی واپسی کا عمل شروع، او آئی سی سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ اسلام آباد ائیرپورٹ سے روانہ ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا،اردن،کرغستان ،قازقستان، بنگلہ دیش، سیرالیون کے وفود بھی روانہ ہو چکے ہیں، وزیر مملکت مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ہوئے دھماکے کے بعد نالے پر قائم غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کا آپریشن شروع کردیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر آپریشن کی نگرانی پولیس کر رہی ہے۔ شیر شاہ میں تباہ مزید پڑھیں
صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں پولیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں داعش کے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں تھانہ فقیر آباد کی حدود میں پولیس اور محکمہ مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں 275 رنز سے شکست دے کر ایشز میں دو صفر سے برتری حاصل کرلی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹوں پر 473 مزید پڑھیں
چیئرمین نیب کی تقرری کےلئے اپوزیشن متفقہ نام دینے کے معاملے پر اختلافات کا شکارہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے تین اجلاسوں میں بھی چیئرمین نیب کا نام تجویز نہ کیا جا سکا، ن لیگ اور پیپلز مزید پڑھیں
دبئی: متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ وہ سنیما کو سنسر نہیں کرے گا، جس سے فلموں کیلئے 21 سال اور اس سے زیادہ عمر کی حد مقرر کی گئی ہے ۔ متحدہ عرب امارات سات امارات پر مزید پڑھیں
ریاض: سعودی عرب میں 9 سے دسمبر سے 15 دسمبر کے دوران 15 ہزار سے زائد تارکین وطن کو گرفتار کیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن سے پاک وطن مہم کے مزید پڑھیں
لاہور:پنجاب کے مختلف شہروں سے اسموگ کے بادل جانے کو تیار نہیں، لاہور 353 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ آلودہ شہروں کی عالمی فہرست میں آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔ سردی بڑھتی جارہی ہے مگر گردوغبار اور دھویں کے مزید پڑھیں