پریانتھا کمارا قتل کیس، گرفتار 34 مرکزی ملزمان کا فرانزک ٹیسٹ مکمل

سیالکوٹ میں قتل کئے گئے پریانتھا کمارا کیس میں گرفتار 34 مرکزی ملزمان کا فرانزک ٹیسٹ مکمل جبکہ دیگر 33 ملزمان کو آج گوجرانوالہ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ گزشتہ سماعت پر عدالت نے ملزمان کو مزید پڑھیں

عمران خان کو نااہل قرار دینے کیلئے پٹیشن سماعت کے لئے مقرر

عمران خان کو بطور رکن قومی اسمبلی نااہل قرار دینے کے لیے 2018 میں دائر پٹیشن اور 2019 میں نااہلی پٹیشن واپس لینے کی متفرق درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی سربراہی مزید پڑھیں

پاکستان کیساتھ سفارتی تعاون کیلئے پر عزم ہیں،امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ ملاقات میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہرسطح پرسفارتی تعاون کو فروغ دینے کے لئے پر عزم ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات نے ثابت کر دیا گزشتہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی تھی، مولانا فضل الرحمان

امیر جمعیت العلمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات نے ثابت کر دیا ہے کہ گزشتہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی تھی۔ جے یو آئی (ف) پہلے بھی صوبہ خیبر پختونخوا کی بڑی جماعت تھی اور مزید پڑھیں

افغانستان کے منجمد اثاثے جاری کیے جائیں، امریکی ارکان کانگریس کا مطالبہ

امریکی کانگریس کے ارکان نے جوبائیڈن انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان کے منجمد اثاثے اقوام متحدہ کے  مناسب ادارے کو جاری کیے جائیں، طالبان کی نہیں، افغان عوام کو مدد کی جائے۔ موسم سرما افغانستان کو تباہی کی مزید پڑھیں

کوک اسٹوڈیو کا 14 واں سیزن، فنکاروں کی مکمل فہرست جاری

کوک اسٹوڈیو ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں فنکاروں کو اپنے فن کا مظاہرہ کرنے کا اور گانوں کو ایک انداز میں پیش کرنے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے. کوک اسٹوڈیو کے 14ویں سیزن کی افتتاحی تقریب لاہور کے مقامی مزید پڑھیں