گیس بحران: پی ٹی آئی ایم این اے نے حماد اظہر کو کھری کھری سنا دیں

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران برقرار ہے اور اب گیس بحران کے معاملے پر تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے ہیں۔ ایم این اے آفتاب صدیقی نے مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کا صحت افزا اقدام، اسکول جانیوالے بچوں کو مفت دودھ فراہم کرنے کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے اسکول جانے والے بچوں کے لیے دودھ پروگرام لانچ کردیا۔ اسکول جانے والے بچوں کے لیے دودھ پروگرام کی لانچنگ تقریب یونیورسٹی آف لاہور میں ہوئی جس میں صوبائی وزیر لائیو اسٹاک حسنین بہادر دریشک اور مزید پڑھیں

لاہور: دھند کے باعث موٹروے پر 6 گاڑیاں ٹکرا گئیں، 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی

لاہور : دھند کے باعث المناک ٹریفک حادثہ، لاہور میں بابو صابو موٹروے پر 6 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، دو خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وزیر اعلی پنجاب مزید پڑھیں

حکومت نے چھٹی کا اعلان کردیا،عوام کیلئے بڑی خوشخبری

حکومت سندھ نے 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کااعلان کردیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 27 دسمبر کو صوبائی حکومت کے ماتحت تمام دفاتر میں تعطیل ہوگی۔ عام تعطیل کا اعلان سابق وزیراعظم شہید بےنظیر مزید پڑھیں

جنسی زیادتی و ہراسانی معاملہ: پولیس تاحال یاسر شاہ اور ان کے دوست کو ڈھونڈنے میں ناکام

جنسی زیادتی اور ہراسانی کے معاملے میں وفاقی پولیس تاحال قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی یاسر شاہ اور ان کے دوست فرحان کی تلاش میں ناکام رہی ہے۔  واضح رہے کہ ایک روز قبل 14 سالہ لڑکی کے ماموں کی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے سیکریٹری پاور ڈویژن کو تبدیل کر دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی سیکریٹری پاور ڈویژن علی رضا بھٹہ کو تبدیل کردیا ہے۔  تبدیلی کے حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت گریڈ 22 کے مزید پڑھیں

عوام موجودہ حکومت کی نالائقی اور نا اہلی کی سزا بھگت رہی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سالوں کے دوران عمران خان کی حکومت نے 20 ہزار ارب سے زائد کے قرضے لیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام ان مزید پڑھیں