آرڈیننس کے ذریعے اسلام آباد کے تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے معاملے پر وفاقی تعلیمی اداروں کے اساتذہ نے ایک بار پھر احتجاج شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کلاسز کا بائیکاٹ کرکے وفاقی تعلیمی اداروں مزید پڑھیں
اٹک ریفائنری کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) عادل خٹک نے وزارت توانائی اور پیٹرولیم کی منصوبہ بندی پر سوال اٹھا دیے۔ عادل خٹک کا کہنا ہے کہ پاکستان ریفائنری اور بائیکو بند ہو چکی ہیں، نیشنل ریفائنری کے مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان دورہ لاہور کے دوران گورنر پنجاب چودھری سرور اوروزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کو پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پربریفنگ دی جائےگی۔ وزیراعظم کوپنجاب میں امن وامان کی صورتحال مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی نے پارلیمانی سیکرٹری کے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔ انہوں نے وزارت بحری امور کے پارلیمانی سیکریٹری کے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔آفتاب صدیقی نے چیف وہپ مزید پڑھیں
تاریخ کا پہلا موبائل میسج (ایس ایم ایس) ’’میری کرسمس‘‘ ایک لاکھ 21 ہزار ڈالر میں نیلام کر دیا گیا۔ برطانوی ٹیلی کام کمپنی نے تاریخی میسج کی نیلامی سے حاصل رقم سے متعلق بتایا ہے کہ ایک لاکھ 21 مزید پڑھیں
حکومت سندھ نے بلدیاتی اداروں سے قبرستانوں کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت سندھ نے بلدیاتی اداروں سے قبرستانوں کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبے میں شہر خموشاں اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ مزید پڑھیں
آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کا گیس کی عدم فراہمی کے خلاف دھرنا جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق دھرنا سوئی سدرن گیس کمپنی کے ہیڈ آفس کے باہر دیا جارہا ہے ۔ چیئرمین آل پاکستان سی این جی مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رائل بحرین نیوی کے کمانڈر نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی ، افغانستان کی صورتحال اوردوطرفہ دفاعی وسیکیورٹی تعاون پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں آرمی چیف کا کہنا ہے مزید پڑھیں
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پشاور میں ایم این اے، ایم پی اے، بیوروکریسی اِن کی تھی لیکن قوتوں نے ہاتھ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہونے کے باوجود بلدیاتی الیکشن میں بدترین کارکردگی کے بعد پی ٹی آئی نے شکست کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 19 دسمبر کو خیبرپختونخوا میں ہونے والے مزید پڑھیں