پنجاب پولیس نے صوبائی دارالحکومت میں شہری پرپولیس افسرکے بہیمانہ تشدد کی ویڈیوزوائرل ہونے کے بعد وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیومیں دیکھا جاسکتاہے کہ لاہورکے علاقے بادامی باغ میں پولیس افسر شہری پربہیمانہ تشدد کرتے ہوئے مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے لاہور میں اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم دے دیا، چیف سیکریٹری پنجاب کو اسموگ ایمرجنسی کےلیےآج شام یاکل تک اجلاس بلانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ عدالت کی جانب سے اسموگ کی روک تھام کےاقدامات کوحتمی مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ پاکستان میں صحافت پر پابندی ہے اور نہ ایسے واقعات میں اسٹیبلشمنٹ ملوث ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ امریکا کے دوران ایک مزید پڑھیں
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں وزیر خزانہ اپنے وکیل کے ساتھ عدالت میں مزید پڑھیں
وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کی زیر صدارت آڈیو لیکس کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا. رپورٹ کے مطابق وفاقی وزرا، آئی بی، آئی ایس آئی کے نمائندے اور سیکریٹری کابینہ شریک ہوں گے، آڈیو لیکس کمیٹی سرکاری دفاتر پر سائبر حملے مزید پڑھیں
یوکرین نے روس کی جانب سے ضم کیے گئے متعدد علاقوں کو کریملن کے قبضے سے چھڑانے کا دعویٰ کردیا۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میدان جنگ میں ہماری افواج کی پیش مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کے لیے مدد کی بھیک نہیں آلودگی پھیلانے والےممالک سے ماحولیاتی انصاف چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم نے برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ مالی معاونت قرضوں کی صورت مزید پڑھیں
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں سالانہ بارشوں کا 72 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق آسٹریلیا کے سب سے بڑے شہر سڈنی میں جمعرات کے روز ہونے والی بارش کے بعد شہر میں سالانہ بارشوں کا 72 سالہ ریکارڈ مزید پڑھیں
واٹس ایپ نے اگست 2021 میں تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی اور ایپ کی میموری کو بچانے کیلئے ‘ویو ونس’ کا فیچر متعارف کرایا تھا۔ اس فیچر کے تحت بھیجی جانیوالی تصویر یا ویڈیو ایک بار کھلنے کے بعد چیٹ مزید پڑھیں
یونان کے جزیرے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ بحیرہ ایجیئن میں لیسبوس اورکائیتھرا کے جزیرے کے قریب دو دن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے دو واقعات پیش آئے۔ مزید پڑھیں