کراچی:نالے میں گیس بھر جانے سے دھماکا، 3 افراد زخمی

کراچی کے علاقے محمود آبادمیں نالے میں گیس بھرجانے دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا کراچی کے علاقے محمود آبادگیٹ کے قریب نالے میں گیس بھرجانے کے باعث ہوا ، مزید پڑھیں

لاہور آلودگی میں دوسرے نمبر پر موجود

پنجاب بالخصوص لاہور میں فضائی آلودگی کم نہ ہو سکی، لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں آج فضائی آلودگی 336 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی مزید پڑھیں

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج 28ویں روز میں داخل

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کا اوپی ڈیز و آپریشن تھیٹر سروس بائیکاٹ 28ویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا بائیکاٹ ساتھیوں کی گرفتاری کے خلاف کیا جارہا ہے، ینگ ڈاکٹرز نے الیٹی میٹم مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کا جناح ایکسپریس بحال کرنے کا اعلان

پاکستان ریلوے نے تقریباً ایک سال سے بند کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی لکژری ٹرین جناح ایکسپریس کو جنوری 2022 میں بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ گزشتہ روز ریلوے ہیڈکواٹرز آفس لاہور میں فیس بک لائیو کھلی مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان

کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان ہے جبکہ شہر کا موسم جزوی طور پر آبرآلود رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ موجودہ درجہ حرارت مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی سپریم کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم عمران خان تحریک انصاف کی 21رکنی سپریم کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت آج اسلام آباد میں کریں گے۔ سینیئر رہنما اور دونوں صوبوں کی پارٹی قیادت اجلاس میں شریک ہوگی۔ اجلاس میں خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مزید پڑھیں