نوازشریف کی واپسی اگلے سال کسی بھی وقت ہو سکتی ہے، رانا ثنا اللہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ نوازشریف کی اگلے سال واپسی ہوگی اور وہی ہمارے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناالہ نے کہا کہ موجودہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا عسکری پارک کراچی کے ایم سی کے حوالے کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے عسکری پارک کراچی واپس کے ایم سی کو دینے اور وہاں قائم شادی ہال اور دکانیں مسمار کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں عسکری پارک کراچی میں کمرشل سرگرمیوں اور شادی ہال بنانے مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز کی 4 سال میں کمائی اور اخراجات کے اعداد و شمار جاری

پاکستان ریلویز نے گزشتہ 4 سال کے دوران 200 ارپے سےز ائد کا ریونیو کمایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 4 برسوں کے دوران پاکستان ریلوے نے ناصرف 200 ارب روپے کا ریونیو کمایا ہے بلکہ اداراہ جاتی اخراجات مزید پڑھیں

چین میں برفباری سےمعمولات زندگی متاثر

چین کے ، وسطی اور مشرقی علاقوں میں برفباری کے سبب معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے۔ برفباری کے باعث ٹریفک کی آمدو رفت متاثر ہوئی، بعض مقامات پر پبلک ٹرانسپورٹ کو روکنا پڑا، صوبہ شیندونگ میں محکمہ موسمیات نے مزید پڑھیں

کراچی میں‌مزید موسلا دھار بارش ہو سکتی ہے، تھنڈر سیلز کی کراچی کی طرف پیش قدمی

ماہرین موسمیات کے مطابق تھنڈر سیلز شہر قائد کی جانب بڑھ رہے ہیں جس کے نتیجے میں مزید بارش کا امکان ہے، دوپہر میں بھی بادل برس سکتے ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں ہلکی سے معتدل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گٹر باغیچہ کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب عدالت میں پیش ہوئے۔ دورانِ سماعت مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات فروری یا مارچ 2022 میں ہوسکتے ہیں، مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں بلدیاتی انتخابات فروری یا مارچ 2022 میں ہونے کا امکان ہے۔ وزیراعلیٰ گڑھی خدا بخش میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی قبر پر پھولوں کی چادر مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو کی زندگی ایک تحریک اور مشعلِ راہ ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید بینظیر بھٹو کی زندگی ایک تحریک اور مشعلِ راہ ہے۔ بینظیربھٹو کے 14ویں یومِ شہادت پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شہید محترمہ مزید پڑھیں