حلف نامہ ریکارڈ کراتے وقت اکیلا تھا، رانا شمیم کا اعتراف

اسلام آباد ہائیکورٹ میں رانا شمیم بیان حلفی کیس کی سماعت آج کی جارہی ہے، عدالت آمد کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا شمیم نے بتایا کہ بیان حلفی ریکارڈ کراتے وقت اکیلا تھا۔ چیف جسٹس اسلام مزید پڑھیں

گلگت: استور میں زلزلے کے بعد آفٹر شاکس جاری، کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ

گلگت بلتستان کے ضلع استور میں 5.3 شدت کے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث عوام شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہیں اور منفی 9 ڈگری کی شدید سردی میں شہریوں مزید پڑھیں

ملک بھر میں شدید دھند کا راج، مختلف مقامات پر موٹر وے آج بھی ٹریفک کیلئے بند

اسلام آباد: پاکستان کے مختلف شہروں میں شدید دھند کا راج ہے. مختلف مقامات پر موٹر وے کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ موٹر وے پولیس نے شہریوں کو بلا ضرورت سفر سے اجتناب کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، پاکستان کی پہلی ’قومی سلامتی پالیسی‘ منظور

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کی پہلی ’قومی سلامتی پالیسی‘ منظور کرلی گئی۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں افغان مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی: نکاح نامہ میں ختم نبوت ﷺ کا حلف نامہ شامل کرنے کی قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی نے نکاح نامہ میں ختم نبوت ﷺ کا حلف نامہ شامل کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قرارداد مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی اختیار ولی نے پیش کی۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا مزید پڑھیں