متحدہ اپوزیشن کا منی بجٹ اور حکومتی بلوں کا راستہ روکنے کا اعلان

پارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن نے حکومت کے منی بجٹ اور اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کے اقدامات کو قطعی مسترد کرتے ہوئے ایوان میں شدید مخالفت کرنے اور اس کا راستہ روکنے کا اعلان کیا ہے۔ متحدہ اپوزیشن کا اجلاس مزید پڑھیں

اپوزیشن ایٹمی اثاثوں کے حوالے سے اپنے ذہن سے شکوک و شبہات نکال دے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ایٹمی اثاثوں کے حوالے سے اپنے ذہن سے وسوسہ نکال دے، کم سے کم دفاعی صلاحیت پر  پوری قوم کا اتفاق تھا، ہے اور رہے گا، ملک کے دفاع سے مزید پڑھیں

ملک میں 90 فیصد دہشتگردی افغانستان سے ہوتی یے، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی

محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں 90 فیصد دہشت گردی افغانستان سے ہوتی ہے، بڈھ بیر حملے میں ملوث افغان دہشت گرد کا نادرا سے شناختی مزید پڑھیں

ملک بھر میں ٹماٹر، انڈے، چینی اور خواتین کے جوتوں سمیت 23 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ ملک بھر میں ٹماٹر، انڈے، ایل پی جی، چینی اور خواتین کے جوتے سمیت 23 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جب کہ ہفتہ وار مہنگائی میں 0.40 فیصد اضافہ مزید پڑھیں

پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کی تیاریوں پر جائزہ اجلاس

پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی 2022ء کی تقریبات کی تیاریاں کیسی ہوں؟، اس بارے میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت جائزہ اجلاس ہوا۔ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزراء میں فواد چوہدری، شوکت ترین جبکہ معاونین خصوصی مزید پڑھیں

کیٹرنگ کمپنی کا تیز رفتار بے قابو ٹرک مسجد کی عمارت میں جا گھسا

سعودی شہر جدہ میں تیز رفتار بے قابو ٹرک مسجد کی عمارت میں جا گھسا، حادثے کے باعث متعدد نمازی زخمی ہو گئے جبکہ مسجد کی عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ مزید پڑھیں

عدالتی حکم کے مطابق عسکری پارک کی تزئین و آرائش کیلئے تیار ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر میں کام کون کررہا ہے ، اس کا فیصلہ عوام خود کریں ،عسکری پارک کے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد ہوگا کے ایم سی پارک کی تزئین و آرائش کے لئے تیار مزید پڑھیں

بھارت کی جانب سے ایک بار پھر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی

لاہور: بھارت کی جانب سے ایک بار پھر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دریائے سندھ پربھارت کی جانب سے 6 متنازع منصوبوں کی تعمیر پر پاکستان نے بھارتی انڈس واٹرکمیشن کو اپنے تحفظات مزید پڑھیں

31دسمبر کو سندھ اسمبلی کے سامنے احتجاج ہوگا، حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 31دسمبر کو سندھ اسمبلی کے سامنے احتجاج ہوگا۔ حافظ نعیم الرحمن نے کوآپریٹو سوسائٹیز ڈیپارٹمنٹ کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سوسائٹیز کے اصل آلاٹیز کو پلاٹ مزید پڑھیں