سندھ کے 61134 غیر فعال سرکاری اسکول ختم، نوٹیفکیشن جاری

صوبائی محکمۂ اسکول ایجوکیشن نے سندھ کے 61 ہزار 134 غیر فعال سرکاری اسکولوں کو ختم کردیا ہے جس کا سیکریٹری اسکول ایجوکیشن غلام اکبر لغاری نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ختم شدہ اسکولوں میں کراچی کے 61 اسکول مزید پڑھیں

عثمان بزدار نے وزرا کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریو ں کا ٹاسک سونپ دیا

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزرا کو بلدیاتی انتخابات کی تیاری کے لیے ذمہ داریاں سونپ دیں۔ ذرائع کےمطابق پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کےحوالے سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے وزرا کو مختلف ڈویژن میں ذمہ داریاں تفویض کی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آج دورہ لاہورمیں اہم ملاقاتیں کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے۔ دورہ لاہورمیں وزیراعظم عمران خان گورنر ہاؤس میں نیا پاکستان صحت کارڈ کی تقریب سے خطاب کریں گے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی بھی وزیراعظم سے ملاقات ہوگی۔ مزید پڑھیں

لاہور پولیس نے نیو ایئر نائٹ پر منچلوں کیخلاف شکنجہ کس لیا

لاہور پولیس نے نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ اور ہلڑ بازی کرنے والے منچلوں کے لیے شکنجہ تیار کر لیا۔ ایس ایس پی آپریشنز مستنصر فیروز کے مطابق لاہور میں 150 مقامات پر نئے سال کی خوشی میں فائرنگ مزید پڑھیں

چین نے بھارت کی سرحد پر فوجی ہٹاکر روبوٹس تعینات کرنا شروع کردیئے

بیجنگ: چین نے بھارت کی سرحد پر فوجی ہٹا کر روبوٹس تعینات کرنا شروع کردیئے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ چینی فوج کی طرف سے بارڈر پر اب تک درجنوں ایسی خودکار روبوٹ گاڑیاں بھیجی جا چکی ہیں جن مزید پڑھیں