افغانستان سے پاکستان آنے والے ٹرک سے ساڑھے 7 کروڑ مالیت کی منشیات برآمد

پاک افغان سرحد طورخم پر کسٹم عملے نے افغانستان سے داخل ہونے والے ٹرک سے ساڑھے 7 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایڈیشنل کلیکٹر کسٹم محمد طیب کے مطابق عملے نے طورخم مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر شہروں میں موسم سرد رہے گا

ملک کے بیشتر شہروں میں آج مطلع جزوی ابرآلود اورموسم سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورجزوی ابر آلود رہے گا تاہم خطۂ پوٹھوہار، سیالکوٹ، نارووال اور گجرات مزید پڑھیں

کراچی: طارق روڈ دلکشا پارک میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، غیر قانونی دکانیں مسمار

کراچی میں سپریم کورٹ کے احکامات پر طارق روڈ دلکشا پارک میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا جس کے دوران غیر قانونی دکانیں مسمار کر دی گئیں۔ کراچی کے علاقے طارق روڈ دلکشا پارک میں رات گئے انسداد تجاوزات مزید پڑھیں

عوام وفاقی، صوبائی حکومتوں اور اپوزیشن کی کارکردگی سے غیر مطمئن، سروے جاری

وفاقی و صوبائی حکومتیں اور اپوزیشن میں سے کوئی بھی عوام کی توقعات پر پورا نہ اُتر سکا۔ اپسوس پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق اپوزیشن کی کارکردگی پر 56 فیصد پاکستانیوں نے عدم اطمینان کا اظہار مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق پیٹرول کی قیمت بڑھانی ہے، ترجمان وزارت خزانہ

وفاقی وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط کے مطابق پیٹرول کی قیمت بڑھانی ہے، آئی ایم ایف نے 700 ارب ٹیکس کا کہا لیکن حکومت 350 ارب پر مزید پڑھیں

نیا تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم نے نیا تعلیمی سال یکم اپریل2022 سےشروع کرنےکافیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال 2020 میں تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق شیڈول جاری کردیا گیا۔ نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل 2022 سے ہوگا، جماعت اول سے مزید پڑھیں

منی بجٹ مسترد کرتے ہیں، اثرات کورونا اور ڈینگی سے زیادہ خطرناک ہوں گے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے حکومت کے منی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کرپٹ حکمرانوں کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں جلسے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ وزیراعظم مزید پڑھیں

پنڈورا پیپرز کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل

اسلام آباد:وزیر اعظم جائزہ کمیشن نے پنڈورا پیپرز میں سامنے آنے والے 240 پاکستانیوں میں سے اکثریت کی تحقیقات مکمل کرلی ہے، تحقیقات میں اکثریت نے منی لانڈرنگ الزامات مسترد کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنڈورا پیپرز کی تحقیقات آخری مزید پڑھیں