وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سندھ واحد صوبہ ہے جس کے شہری صحت کارڈ سے مستفید نہیں ہوں گے۔ کراچی میں پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کے والد کے انتقال پر تعزیت کے بعد میڈیا مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے فیصلہ کیا ہے کہ جن شہریوں نے ویکسینیشن نہیں کروائی 10 جنوری کے بعد ان کے بین الاقوامی سفر پر پابندی ہوگئی۔ امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی ڈبلیو اے ایم کے مطابق متحدہ مزید پڑھیں
بلال یاسین پر حملے میں استعمال ہونے والا پستول لاہور کی نیلا گنبد مارکیٹ سے خریدا گیا، پولیس نے تین اسلحہ ڈیلرز کو حراست میں لے لیا۔ لیگی رہنما بلال یاسین پر حملے کی تحقیقات میں پیش رفت، تازہ تحقیقات مزید پڑھیں
یاسمین راشد نے کہا ہےکہ صحت کارڈ کیلئے نادرا میں رجسٹر ہونا لازم ہے۔ پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ صحت کارڈ ہر بندے کو نہیں صرف گھر کے سربراہ کو ملے گا، پنجاب مزید پڑھیں
امریکا کے سرحدی علاقے کولوراڈو میں جنگل میں آتشزدگی نے مضافاتی علاقوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے بعد ایک ہزار مکانات جل کر خاکستر ہوگئے۔ انڈپینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی ریاست کولوراڈو میں آتشزدگی مزید پڑھیں
بلدیاتی قوانین کے خلاف کراچی میں سندھ اسمبلی کے سامنے جماعتِ اسلامی کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے، دھرنے کے شرکاء نے سخت سردی میں رات سڑک پر گزاری، پیر سے دھرنے میں خواتین کی شرکت کا اعلان بھی مزید پڑھیں
امریکا میں نئے سال کی طوفانی شروعات ریاست الینوائے میں برفانی طوفان کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ امریکا میں سال 2022 کا طوفانی آغاز ہوا ہے اور شکاگو سمیت ریاست الینوائے اور اطراف میں برفانی طوفان کے باعث مزید پڑھیں
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تبوک نے ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول پر تعیناتی کے دوران عمان کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق عمان کی بندرگاہ دقم آمد پر عمانی بحریہ اور پاکستانی سفارتی حکام نے مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کر لیا۔ جس میں منی بجٹ کی منظوری اور ہنگامی مالی ادائیگیوں سے متعلق معامات زیرِ غور آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر مزید پڑھیں
لاہور:پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی اسموگ چھائی رہی، آلودہ شہروں کی عالمی فہرست میں لاہور آج بھی پہلے نمبرپر موجود ہے جبکہ دھند کے باعث قومی شاہراہوں پر بھی آمدو رفت متاثررہی۔ موسم سرد ہو گیا مگر اسموگ مزید پڑھیں