نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں۔ ملالہ یوسف زئی اپنے والدین کے ہمراہ قطر ائیرلائن کی پرواز 604 کے ذریعے کراچی پہنچیں۔ ملالہ یوسف زئی کو پولیس کی جانب سے مکمل سکیورٹی فراہم کی گئی ہے، وہ مزید پڑھیں

کیف: جرمن سفارتخانے کے ویزا دفتر پر روس کا فضائی حملہ

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روس کے فضائی حملوں سے جرمن سفارتخانے کے ویزا دفتر کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق جرمن وزارت خارجہ نے واضح کیا ہے کہ یوکرین میں جنگ شروع ہونے کے بعد مزید پڑھیں

وزيراعظم نے تھر انرجی لمیٹڈبلاک ٹو اور تھرکول مائنز فیز ٹو کا افتتاح کردیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے ضلع تھرپارکر میں حبکو کمپنی کی جانب سے مکمل ہونے والے سی پیک بلاک II کے تحت 330 میگاواٹ کے پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

شرمیلا فاروقی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔ رکنِ سندھ اسمبلی، شرمیلا فاروقی نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سے اپنی خوصورت تصویریں ٹوئٹر پر شیئر کی ہیں۔اِن تصویروں میں شرمیلا فاروقی کو باحجاب مزید پڑھیں

ایرانی طالبات کی صدر کیخلاف نعرے بازی

ایرانی صدرابراہیم رئیسی تہران کی ایک یونیورسٹی پہنچے جہاں طالبات نے ان کے خلاف نعرے بازی شروع کردی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق الزہرہ یونیورسٹی میں سینکڑوں طالبات نے ایرانی صدر کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جب صدر ہال میں مزید پڑھیں

بھارتی ہیکرز کی پاکستانی سفارت خانوں کا ڈیٹا چوری کرنے کی کوشش

بھارتی ہیکرز ny پاکستانی سفارت خانوں کا ڈیٹا چوری کرنے کی کوشش کی ہے، جس کا مقصد سفارت خانوں کی جاسوسی اور فائلیں چوری کرنا ہے۔ بھارتی ہیکرز نے پاکستانی سفارت خانوں کا ڈیٹا چوری کرنے کی کوششیں شروع کردی مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری آج گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

ایم کیو ایم کے کامران ٹیسوری آج گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ کامران خان ٹیسوری آج 34ویں گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ کامران ٹیسوری کی تقریبِ حلف برداری شام 5 بجے گورنر ہاؤس کراچی میں مزید پڑھیں