کسٹمز میں نان کسٹم پیڈگاڑیوں کی نیلامی میں بڑےگھپلےکا انکشاف

پاکستان کسٹمز میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی نیلامی میں بڑےگھپلےکا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق کسٹمز کےکوئٹہ کلیکٹریٹ کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، گھپلوں کی تحقیقات پاکستان کسٹمز کےگریڈ 20 کے سینیئر افسر محمد یعقوب کے مزید پڑھیں

حکومت پاکستان کی کشمیر پالیسی نہایت مایوس کن ہے، سردار عتیق

قائد مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عتیق احمد خان کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کی کشمیر پالیسی نہایت مایوس کن ہے، حکومت پاکستان اپنی کشمیر پالیسی پر نظر ثانی کرے۔ مرکزی مجلس عاملہ کے مزید پڑھیں

23مارچ کا مارچ حکمرانوں کی رخصتی کا آغاز ہوگا:مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ناجائز اور نااہل ہے ، عوام مسائل کے گرداب میں دھنس گئے ، مہنگائی سے جینا دوبھر ہوگیا ہے اور23مارچ کو شروع ہونے مزید پڑھیں

گریٹر اقبال پارک میں برقع پہن کر خواتین کو ہراساں کرنے والے 2 ملزم گرفتار

صوبائی دارالحکومت لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں برقع پہن کر خواتین کو ہراساں اور تنگ کرنے والے 2 نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔  پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سبحان اور عثمان برقعے پہن کر گریٹر اقبال مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی عوام کو اختیارات سے محروم کرنے کی خواہشمند ہے:اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عوام کو اختیارات سے محروم کرنے کی خواہشمند ہے، سندھ کے بلدیاتی ترمیمی بل کے خلاف درخواست جمع کرادی، کراچی میں پنجاب کی نسبت آٹا مہنگا ہے مزید پڑھیں

پیٹرول، ڈیزل پر جتنی لیوی بڑھائی، اتنا GST کم کیا: ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل پر جتنی لیوی بڑھائی گئی تقریباً اتنا جی ایس ٹی کم کر دیا گیا۔ یہ بات پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے مزید پڑھیں