وزیرِ اعظم آج پاک چائنہ بزنس انویسٹمٹ فورم کا اجراء کریں گے

وزیرِ اعظم عمران خان آج پاک چائنہ بزنس انویسٹمٹ فورم کے اجراء کی تقریب میں مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے. پاک چائنہ بزنس انویسٹمنٹ فورم سرمایہ کاری بورڈ پاکستان اور آل پاکستان چائینیز انٹرپرائز ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں

سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے استعفیٰ دے دیا

خرطوم: سوڈان کے وزیر اعظم عبداللہ حمدوک نے عوامی مظاہروں کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔ سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں ہزاروں افراد نے حالیہ معاہدے کیخلاف مارچ کیا۔ مظاہرین نے نعرے لگاتے ہوئے مکمل سویلین حکمرانی کی واپسی کا مزید پڑھیں

ٹوئٹر نے کورونا کی غلط معلومات پر مارجوری ٹیلر کا اکاؤنٹ معطل کردیا

ٹوئٹر نے کورونا وائرس کی غلط معلومات دینے اور اپنے قوانین کی بار بار خلاف ورزی کرنے پر امریکی کانگریس کی خاتون رکن مارجوری ٹیلر گرین کا ذاتی اکاؤنٹ معطل کر دیا۔ مارجوری ٹیلر کیخلاف کارروائی ٹوئٹر کے اسٹرائیک سسٹم مزید پڑھیں

جبری طور پر مذہب کی تبدیلی کے خلاف ہیں: طاہر اشرفی

اسلام آباد: وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے چیف جسٹس پاکستان سے درخواست کی ہے کہ سیالکوٹ سانحہ کا اسپیڈی ٹرائل کریں۔ بین المذاہب ہم آہنگی سیمینار سے خطاب میں طاہر اشرفی نے کہا کہ سیالکوٹ واقعہ مزید پڑھیں

طالبان نے کابل سے پکڑی گئی ہزاروں لیٹر شراب نالے میں بہا دی

طالبان حکومت نے افغانستان کے دارالحکومت کابل سے پکڑی گئی تقریباً 3 ہزار لیٹر شراب نالے میں بہا دی۔ افغان انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے ٹوئٹ کرائی گئی ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ اسپیشل یونٹ نے خفیہ اطلاع مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور کیس میں ڈی جی کے ڈی اے کو گرفتار کرنے والا افسر معطل

کراچی : نسلہ ٹاور کیس میں ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے کو گرفتار کرنے والا ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہراہ فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کیس میں ڈی جی کراچی ڈوپلمنٹ اتھارٹی آصف مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئر پورٹ پر 50 ہزار درہم کی منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف)  کے عملے نے اسلام آباد سے دبئی جانے والے مسافر کے قبضے سے 50 ہزار یو اے ای درہم برآمد کرلیے۔ ملزم یہ رقم غیر قانونی طور پر ملک سے باہر اسمگل کرنا چاہ مزید پڑھیں