ضلع خیبر میں کسٹم کی کارروائی: 52 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد

ضلع خیبر کی میچنی چیک پوسٹ کے قریب کسٹم عملے کی بڑی کارروائی، 52 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی۔ رپورٹ کے مطابق کاروائی کرتے ہوئے افغانستان سے آنے والی 52 کلوگرام آئس اور ہیروین برآمد کی گئی ہے ، کسٹم کلکٹر پشاور کے مطابق منشیات  گاڑی کے خفیہ خانوں سے  برآمد ہوئی جبکہ ایک ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کارگو گاڑی افغانستان سے طورخم کے راستے پاکستان میں داخل ہوگئی تھی، کسٹم عملہ نے مزید پڑھیں

کوئٹہ سے دبئی کے درمیان پی آئی اے کی براہ راست پروازیں بحال

کوئٹہ سے دبئی کے درمیان قومی ائیرلائن (پی آئی اے) کی براہ راست پروازیں بحال ہو گئی۔ ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم سوری نے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کاافتتاح کیا۔ کوئٹہ سے دبئی ہفتہ وار دو پروازیں ہوں گی، پی مزید پڑھیں

نیدرزلینڈ میں لاک ڈاؤن کیخلاف شدید احتجاج،متعدد شہری گرفتار

نیدرزلینڈ میں کورونا لاک ڈائون کے خلاف ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کیمطابق نیدرزلینڈ میں کورونا پابندیوں اور لاک ڈائون کے ہزاروں مخالفین سڑکوں پر آ گئے، دارالحکومت ایمسٹرڈیم کے مرکزی مقام پر جمع ہو کر مزید پڑھیں

کراچی میں اومی کرون کے کیسز کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی

کراچی میں کورونا وائرس کے جنوبی افریقی ویرینٹ اومی کرون کے کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ  ہونے لگا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے حکام  کے مطابق کراچی میں مزید 10 افراد میں اومی کرون ویرینٹ کی تصدیق ہو مزید پڑھیں

ملزم کو عدالت میں پیش نہ کیا تو وزیراعظم کو بلالیں گے، چیف جسٹس گلزار احمد

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ملزم عارف گل کو حبس بے جا میں رکھنے کیخلاف کیس میں چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس میں کہا کہ ملزم کو عدالت میں پیش نہ کیا تو وزیراعظم کو بلالیں گے۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

پاک چائنہ بزنس انویسٹمنٹ فورم کا اجراء خوش آئند ہے، سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے فیڈ بیک چاہیے، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک چائنہ بزنس انویسٹمنٹ فورم کا اجراء خوش آئند ہے، پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے فیڈ بیک چاہیے، کوشش ہے کہ سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو مزید پڑھیں

ایم پی اے بلال یاسین پر فائرنگ، حملہ آوروں کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

لاہور میں لیگی ایم پی اے بلال یاسین پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث حملہ آوروں کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ ایک حملہ آور نے سبز اور ایک نے کالی جیکٹ پہن رکھی تھی۔ سیف سٹی اتھارٹی کا جائے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم چاہتی ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات نہ ہوں، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان چاہتی ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات نہ ہوں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ ایم کیو ایم مزید پڑھیں