تحریک انصاف کے ایم این اے نجیب ہارون نے سب سے زیادہ ٹیکس ادا کیا

قومی خزانے میں ٹیکس کے ذریعے سب سے زیادہ رقم پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون نے جمع کرائی ہے۔ یہ انکشاف فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری کردہ پارلیمنٹیرینز کی ٹیکس مزید پڑھیں

کراچی: فیکٹری کے ٹینک کی صفائی کے دوران دم گھنٹے سے 4 مزدور جاں بحق

کراچی کے علاقے بھینس کالونی چوکنڈی اسٹاپ کے قریب فیکٹری میں دم گھٹنے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چاروں مزدورکمپنی کے ٹینک کی صفائی کے دوران دم گھنٹے سے ہلاک ہوئے۔ ایس ایس پی ملیر عرفان مزید پڑھیں

کس سیاستدان نے کتنا ٹیکس دیا؟ ایف بی آر نے ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی

اراکین پارلیمنٹ میں سے کس نے کتنا ٹیکس دیا ہے اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی۔  ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ ٹیکس ڈائریکٹری سال 2019 کے ٹیکس گوشواروں مزید پڑھیں

ٹیکس کلچر بنانا ہے تو شروعات پارلیمنٹرینز سے ہونی چاہیے: شوکت ترین

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ٹیکس کلچر بنانا ہے تو شروعات پارلیمنٹرینزسے ہونی چاہیے۔ ارکان پارلیمنٹیرینز کی ٹیکس ڈائریکٹری کا اجراء کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ معاشرےکی ترقی مزید پڑھیں

جس کی جتنی طاقت ہے وہ اتنا ٹیکس چھپاتا ہے، اب ٹیکس دینا ہوگا، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان میں جس کی جتنی طاقت ہےوہ ٹیکس چھپاتا ہے،کسی کوہراساں نہیں کرینگے لیکن اب ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا مزید پڑھیں

کراچی میں ایف آئی اے کا تجارتی کمپنی پر چھاپہ، حوالہ ہنڈی کا نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی: ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے کراچی کی آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع ایک تجارتی کمپنی کے دفتر پر چھاپہ مار کر حوالہ ہنڈی کا نیٹ ورک پکڑ لیا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے جاری مزید پڑھیں