وزیراعظم کی تمام وزارتوں کو کارکردگی عوام کے سامنے رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے تمام وزارتوں کو کارکردگی عوام کے سامنے رکھنےکی ہدایت کرتے ہوئے وزیرخارجہ کی2021 کی کامیابیوں پر تفصیلی پریس کانفرنس کوسراہا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمان خواتین کی آن لائن نیلامی: نغمہ نگار جاوید اختر کا ردعمل بھی سامنے آگیا

بھارت کے عالمی شہرت یافتہ نغمہ نگار جاوید اختر نے 100 سے زائد مسلم خواتین کی آن لائن نیلامی اور  پارلیمنٹ آف ریلیجنز پر اپنے انقلابی خیالات کا اظہار کیا جس پر  ان ہی کے خلاف آن لائن نفرت انگیز مہم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے 53 اکاونٹس چھپائے، عطیات بھی غلط بتائے،سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ

تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق  الیکشن کمیشن  کی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کے اہم نکات سامنے آگئے ہیں، تحریک انصاف نے53 بینک اکائونٹس اور31 کروڑ روپے کی رقم کوظاہرنہیں کیا،عطیات سے متعلق بھی غلط معلومات فراہم کی گئیں۔ سکروٹنی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے طارق روڈ پر واقع مدینہ مسجد کو مسمار کرنے سے روکنے کی استدعا مسترد کردی

کراچی: سپریم کورٹ نے کراچی کے علاقے طارق روڈ پر بنی مدینہ مسجد کو مسمار کرنے سے روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔ کراچی میں تجاوزات گرانے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم مزید پڑھیں

کراچی میں ٹارگیٹڈ آپریشن، کالعدم تنظیموں کے 5 انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار

کراچی : پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 5 انتہائی مطلوب ملزمان گرفتار کرکے 3 عدد آوان بم اور 2 کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق منشیات فروشی اور جرائم پیشہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں ملکی سیاسی، معاشی اور سلامتی کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں کابینہ کو ای وی ایم ،اوورسیز کو ووٹ کا حق دینے مزید پڑھیں

اومی کرون کا پھیلاؤ، بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں پر بڑی پابندی عائد

حکومت نے کورونا کے باعث پابندی والے ممالک کی کیٹیگری بی اورسی کوختم کردیا اور پاکستان آنے والوں پندرہ سال یا زائدعمر کے مسافروں کیلئے پرواز سے 48 گھنٹے قبل پی سی آرٹیسٹ لازمی قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ مزید پڑھیں

گوادر میں طوفانی بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے، مواصلاتی نظام درہم برہم

گوادر  سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں رات سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری  ہے جس سے نشیبی علاقے  زیر آب آگئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گوادر میں اب تک 57.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعظم کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کے خلاف ہرجانے کے کیس میں وزیر اعظم کو نوٹس جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے  سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کے خلاف دائر کیے گئے 10 ارب روپے مزید پڑھیں