کراچی میں آج بھی وقفے وقفے سے بارش جاری رہیگی،بلوچستان میں ہواؤں کا دوسرا سلسلہ داخل ہوگا

کراچی میں آج بھی وقفے وقفے سے بارش جاری رہے گی، جب کہ بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا دوسرا سلسلہ داخل ہونے کا امکان ہے۔ دوسری جانب بارشوں نے گوادر اور تربت میں تباہی مچا دی۔ نشیبی علاقے ڈوب گئے۔ مزید پڑھیں

کراچی: بارش کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر، بلاول لاہور کیلئے روانہ نہ ہوسکے

کراچی میں بارش کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر ہونے کی وجہ سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا طیارہ لاہور کیلئے روانہ نہ ہوسکا۔ ائیرپورٹ حکام کے مطابق کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کے باعث مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفیکیشن جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ایف بی آر نے پیٹرول پر4.77 فیصد جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر9.08 فیصد ٹیکس مزید پڑھیں

وفاقی وزرا نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی بھی فارن فنڈنگ رپورٹ جاری کرنےکا مطالبہ کردیا

وفاقی وزرا نے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی بھی فارن فنڈنگ رپورٹ جاری کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ وفاقی وزیر اسد عمر نےکہا ہےکہ الزامات تو بہت بڑے لگتے رہے ہیں، بے نظير ماضی میں نواز شریف پر مزید پڑھیں

پاک افغان دوستی بس سروس 5 سال بعد دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

پاک افغان دوستی بس سروس 5 سال بعد دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کمشنر پشاور ریاض محسود کے مطابق بس سروس پشاور سے افغان صوبے جلال آباد چلائی جائے گی، سروس کیلئے بس کمپنی کی خدمات حاصل کرنے مزید پڑھیں

بلال یاسین حملہ کیس میں پیشرفت، پولیس نے ملزم ساجد گرما کو حراست میں لے لیا

لیگی ایم پی اے بلال یاسین پر حملے کی تحقیقات میں پیشرفت، پولیس نے ملزم ساجد گرما کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے مرکزی ملزم محسن کا نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالوا دیا۔ لاہور سمیت مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

صوبہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قریطینہ کرلیا ہے۔ اس ضمن میں ترجمان کے حوالے سے بتایا ہے کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پاکستان مزید پڑھیں

ملزم عبدالقادر احسان کو برطانیہ کے حوالے کرنے کی منظوری دیدی گئی

وفاقی کابینہ نے ملزم عبدالقادر احسان کو پاکستان سے برطانیہ کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے ملزم کی برطانیہ حوالگی کی سمری کابینہ کے سامنے پیش کی گئی جس مزید پڑھیں