اومی کرون کے پھیلاؤ کے پیش نظر ’گریمی ایوارڈز‘ کی تقریب ملتوی

دنیا بھر میں اومی کورون بڑھتے کیسز، امریکا میں میوزیکل ایوادڑ شو کی تقریب دوسرے سال بھی ملتوی کر دی گئی۔ ’گریمی ایوارڈز‘ کی انتظامیہ کی جانب سے شو ملتوی کرنے کی تصدیق کی گئی، ان کا کہنا تھا کہ ریاستی مزید پڑھیں

ایف بی آر نے کسی بھی چیزکی پرچون قیمت پرسیلز ٹیکس لگانے کا اختیارمانگ لیا

ایف بی آر نے کسی بھی چیزکی پرچون قیمت پرسیلزٹیکس عائد کرنے کا اختیارمانگ لیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں ایف بی آر حکام نے بتایا کہ نئی ترامیم کے ذریعے ایک ہزار گز سے کم دکان مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے نمبر ون ٹینس اسٹار جوکوچ کا ویزا منسوخ کردیا، ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

آسٹریلیا نے کورونا کے سخت قوانین کو پورا نہ کرنے پر عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کا ویز ا منسوخ کرکے انہیں ڈی پورٹ کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق نوواک جوکووچ  آسٹریلین اوپن مزید پڑھیں

ہم بحیثیت قوم حضورﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر ہی ترقی کرسکتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم بحیثیت قوم حضورﷺ کی تعلیمات پرعمل پیرا ہوکر ہی ترقی کرسکتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان سے معروف مذہبی اسکالرمولانا طارق جمیل نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں حضرت محمد مزید پڑھیں

لارڈ نذیر جنسی زیادتی کا مجرم قرار، فیصلے پر اپیل کرنے کا اعلان

لندن: برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز کے سابق رکن لارڈ نذیر احمد نے اعلان کیا کہ وہ شیفیلڈ کراؤن کورٹ میں ایک جیوری کی طرف سے سنائی گئی سزا کیخلاف اپیل کریں گے جو ان کیخلاف مبینہ جنسی جرائم کی مزید پڑھیں

پنجاب کے تعلیمی ادارے کب کھلیں گے ، صوبائی وزیر تعلیم نے اعلان کردیا

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے پنجاب کے تعلیمی ادارے کھلنے سے متعلق اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے کل سے کھل جائیں گے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مراد راس نے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2دہشت گرد ہلاک، 3 گرفتار، پاک فوج کے 2جوان شہید

راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرکے 2 دہشت گردوں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرلیا جبکہ ایک نے ہتھیار ڈال دیئے جبکہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 2جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں

افغانستان میں سیلاب اور برفانی تودے گرنے سے 8 افراد ہلاک

افغانستان میں سیلاب اور برفانی تودے گرنے سے 8 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے تقریباً 95 فیصدحصے میں 3 دنوں کے دوران شدید برف باری ہوئی۔افغانستان کے 34 میں سے 32 صوبوں میں مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، کیچ، پسنی میں ایمرجنسی نافذ، گوادر آفت زدہ قرار

بلوچستان کے مکران ڈویژن میں بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ گوادر میں سیلابی صورتحال سے زندگی مفلوج ہوگئی۔ متاثرہ علاقوں میں سکولوں غیر معینہ مدت کے لئے بند جبکہ سرکاری ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔ ضلع گوادر، مزید پڑھیں